3 out ....
jumma Mubarak
بریکنگ نیوز
نواز شریف کے ہاتھ پر بیٹھنے والے کبوتر کو مریم نواز شریف نے 10 کروڑ روپے میں خرید لیا ہے
Music 😝 😆
Allah Pakistan walo ko sabaray Jameel or Afghanistan walo jet ki Khushi Mubarak kry amen
*تھوڑا مسکرا لیجیے 😂😂😂*
*کسی نے مجھ سے پوچھا کہ مرد اور* *عورت میں سے افضل کون ہے؟*
*میں نے کہا "مرد*"
*اس نے کہا دلیل دیجیے*
*میں نے کہا، "میں نے آج تک کسی* *عورت کا نام "افضل" نہیں سنا۔"😂😂*
happy birth day book.007
zindgi bi azab ha
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
تم اچھی باتیں پڑھا کرو اچھی باتیں کرنے کی عادت بھی بن جائے گی
*SIM_CLine_Package
👍 📡📺🌹🇵🇰
Jazz_2000 MB for 6 month
expire date
Dial*709# 65+tax me
for 6 Month
Rs 100 load maip
.
Zong_150MB
msg me typ krein M150Mb
and send 6464 ya phir
Dial*6464*1*4*1*1# Rs50+tax me for 1 Month Rs 70 load
.Telenor_ 100MB Dial *911# *Rs50+Tax me
Rs 70 load for 1 Month
🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹
*🌹🤲🏻﷽🤲🏻🌹*
📣 *آسان شرعی مسئلہ: نمبر141* 📣
سوال: کسی صحیح العقیدہ مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟
جواب: *کسی مسلمان کو مسلمان جانتے ہوۓ گالی کے طور پر کافر کہا تو کافر نہیں ہوگا، مگر گناہگار ہوگا* اور اگر کسی مسلمان کہ بارے میں یہ عقیدہ رکھا کہ یہ کافر ہے، خود کافر ہو جاۓ گا۔ مسلمان کو کافر جاننا دین اسلام کو کافر جاننا ہے۔
*البتہ جو واقعی کافر ہو اس کو کافر ہی کہیں گے۔*
ماخوذا کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب
*_595_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🌹°。°。📚°。°。🇸🇦°。°。🌹
ملک کے سب سے زیادہ بجلی چوری کرنے والے 7 اضلاع کی تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور میں پچھلے 2 سال میں 60 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی
مردان میں پچھلے 2 سال میں 22 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی
ڈیرہ اسماعیل پچھلے میں 2 سال میں 20 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی
بنوں میں پچھلے 2 سال میں 19 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی
ملتان میں پچھلے 2 سال میں 6 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی
سوات میں پچھلے 2 سال میں 4 ارب کی چوری ہوئی
بھکر میں پچھلے 2 سال میں 2 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی
*جہاں پانی دیکھو وہاں سبزہ ہوگا اسی طرح جہاں آنسو ہوں گے وہاں رحمت ہوگی☞◆💯🌹😍*
*مولانا جلال الدین رومی*
*✍️مشہور واقعہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا*
اے موسیٰ قحط سالی آنے والی ہے اپنی قوم سے کہو تیار رہے،
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو یہ پیغام پہنچا دیا تو
اُن کی قوم نے اپنے گھروں کی دیواروں میں سوراخ بنا دیٸے تاکہ قحط اور سختی کی صورت میں ساتھ والے گھر کی مدد کر سکیں اور اِس طرح یہ سخت دن گزر جائیں، کچھ وقت گزرا، لیکن قحط نہیں پڑا، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ﷲ تعالیٰ سے وجہ پوچھی تو جواب ملا کہ تمہاری قوم نے آپس میں ایک دوسرے پر رحم کیا تو میں کیوں نہ اُن پر رحم کروں، اِس لئے قحط نازل نہیں کیا گیا،
*موجودہ مہنگائی کے دور میں ہم سب بھی ایک دوسرے پہ رحم کریں تاکہ اللہ پاک بھی ہم پہ رحم فرمائے🙏🤲🤝🇵🇰*
。⤹⚠️
_' کیلنڈر کی کچھ تاریخیں،_
_زندگی کو ہی دیوار پر ٹانگ دیتی ہیں۔_
kea hal ha apka
Kea hal ha ap ka
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain