*🤲قرآنی دعائیں🤲* *«دنیا اور آخرت میں بھلائی کی دعا»* *البقرۃ 201* رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔
_اے اللہ ، جب زندگی تنگ ہو جائے تو آپ ہی میرے لیے کافی ہیں ، اور جب درد مجھ پر غالب آ جائے تو آپ ہی میرے مددگار ہیں۔ اور اے اللہ جب میرے پاس کوئی حیلہ باقی نہ رہے تو آپ ہی میری مدد اور نجات کا ذریعہ ہیں۔!!🌹♥️🌹
*عورت سے جتنے مرضی برتن دھلوائیں ... یا پردے کروائیں ... مگر اُســــــــں کے شوخ و چنچل پن کو کبھی مرنے نہیـــــــــں دیں ... کبھی کبھی اسے بچہ بن لینے دیا کریں ... اور یہ صرف آپـــــــــ کی محبتـــــــــــــــــ اور توجہ سے ممکن ہے ......!!!* 💞 💞