💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *09 شعبان 1444ھ* 💎 🔖 *02 مارچ 2023ء* 💎 🔖 *18 پھاگن 2079ب* 💎 🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅 🌺 *مسلمان کے پانچ حقوق !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں: سلام کا جواب دینا، دعوت قبول کرنا، جنازہ میں حاضر ہونا، مریض کی عیادت کرنا، اور جب چھینکنے والا«الحمد لله»کہے، تو اس کے جواب میں«يرحمك الله»کہنا۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-1435» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ا 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ *https://youtu.be/TwdvTevWpBg* *Please subscribe my channel for more videos please spot me thanks jzakAllah* ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *08 شعبان 1444ھ* 💎 🔖 *01 مارچ 2023ء* 💎 🔖 *17 پھاگن 2079ب* 💎 🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅 🌸 *مومن ایک عمارت کی ماند!* 🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مومن دوسرے مومن کے ساتھ ایک عمارت کے حکم میں ہے کہ ایک کو دوسرے سے قوت پہنچتی ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں کے اندر کیا۔*🔹 📗«صحیح بخاری -2446» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ *🌿بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿* *🇵🇰 آج کا کیلنڈر 🗓️* 🔹 *08 شعبان 1444ھ* 🪔 🔹 *01 مارچ 2023ء* 🪔 🔹 *18 پھاگن 2079ب* 🪔 *⌛بروز بدھ Wednesday⌛* *🌿بیشک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے* *🔹کہ امانتیں جن کی ہیں انہیں سپرد کرو اور یہ کہ جب تم لوگوں میں فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو بیشک اللہ تمہیں کیا ہی خوب نصیحت فرماتا ہے، بیشک اللہ سنتا دیکھتا ہے،🔹* *📗« سورة النساء -58»* ❄❄❄❄ ❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
اللَّه سے محبت ایک دم نہیں ہوجاتی بہت وقت لگتا ہے ہمیں اللَّه تک پہنچنے میں ٫ اُمیدیں ٹوٹتی ہی ہیں جان سے پیارے لوگ جُدا ہوتے ہیں ٫ تبھی تو جاکر اللَّه کی طرف ایک قدم بڑھتا ہے ٫ سنبھلنا کبھی بھی ایک رات کا قصہ نہیں ہوتا ٫ نہ جانے کتنی راتوں کے دُکھ اور درد سمیٹ کر ہم پُرسکون نیند کرنا سیکھتے ہیں مگر انسان بہت جلد باز ہوتا ہے وہ کہتا ہے کے وہ جو مانگ رہا ہے وہ اسے فورا مل جاے اور زرا سا بھی انتظار نہ کرنا پڑے مگر یہ دنیا ہے جنت نہیں کہ جو مانگا وہ پلک جھکپتے ہی مل گیا 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain