good morning
jaha pa log bas like ka lea aty jasa like sa pta ni kea mil jana har ak sa kahty please like
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *07 شعبان 1444ھ* 💎
🔖 *28 فروری 2023ء* 💎
🔖 *16 پھاگن 2079ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
💦 *وضو کی فضیلت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی وضو کرتا ہے، اور اچھی طرح وضو کرتا ہے، پھر مسجد آتا ہے، اور اس کے گھر سے نکلنے کا سبب صرف نماز ہی ہوتی ہے، تو اس کے ہر قدم کے بدلے اللہ تعالیٰ اس کا ایک درجہ بلند کرتا اور ایک گناہ مٹاتا ہے، یہاں تک کہ وہ مسجد میں داخل ہو جائے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-281»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
ALLAH HAFIZ
zindgi rahi tu phr bat ho gi
*میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی*
*چائے بنا کے پی لینا سر درد میں کام آئے گی...*❤️🥀ماھی
اگر آپ کی دو آنکھیں ہیں
تو آپ لوگوں کو اپنے کانوں سے کیوں دیکھ رہے ہو ؟؟
لوگوں سے ویسے پیش آؤ جیسا اُنہیں دیکھتے ہو
ویسا ہرگز نہیں جیسا تم اُن کے بارے میں سنتے ہو !!!
~گیبریل گارشیا مارکیز
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 شعبان 1444ھ* 💎
🔖 *27 فروری 2023ء* 💎
🔖 *15 پھاگن 2079ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🌺 *آخری کلام !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کا آخری کلام «لا إله إلا الله» ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا ۱؎ ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داؤد-3116»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *05 شعبان 1444ھ* 💎
🔖 *26 فروری 2023ء* 💎
🔖 *14 پھاگن 2079ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🌺 *نماز عصر کی فضیلت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی نماز عصر فوت ہو جائے، گویا اس کے اہل و عیال اور مال و اسباب سب لٹ گئے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-685»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ا
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*قــــــرآن کا سفر آپ کی عبادت کو ہر دن بہتر کرتا ہے*
*آپ کے اخلاق کو بہتر کرتا ہے۔*
*آپ کو رب العالمیـــــن کی محبت اور قربت عطا کرتا ہے۔*
*آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے۔*
*آپ کے ہر غم پر تسلی دیتا ہے۔*
*آپ کو رشتے نبھانا سکھاتا ہے۔*
*آپ کو مشکل میں بہادر رہنا سکھاتا ہے۔*
tum bin rah nahi sakty
kaha ho tum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain