Damadam.pk
DaNish.'s posts | Damadam

DaNish.'s posts:

DaNish.
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے

DaNish.
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

DaNish.
 

میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم
تم روز کہتی ہوں درد ہیں مجھے

DaNish.
 

سامان باندھ لیا ہے اب بتاؤ غالب
کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے #

DaNish.
 

امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے, سُن لو
ہم تم سے ملیں گے اور سرِ عام ملیں گے

DaNish.
 

gOod NighT

DaNish.
 

ہم جسے تنہا لوگوں کا جینا کیا اور مرنا کیا اے صنم آج اپنے گھر سے نکلے ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے

DaNish.
 

کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔 اے تنہائی سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔

DaNish.
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں

DaNish.
 

تنہائی نے تنہا میرا ساتھ دیا تو میں تنہا کو تنہا کیسے چهوڑ دو

DaNish.
 

آج اکیلے ہیں تو کیا ہوا صاحب کوئی ہمارا اپنا بھی تھا کچھ وقت پہلے

DaNish.
 

اس دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح اس نے تنہائیوں کا اک شہر میرے نام کر دیا

DaNish.
 

میرے خیال سے جھوٹے لوگوں میں رہنے سے تنہائی میں مر جانا بہتر ہے

DaNish.
 

میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا

DaNish.
 

باوفا شخص ہو تو بیوفائی کی قدر کیا جانے جس کو کبھی درد ہی نہ میسر ہوا ہو وہ تنہائی کی قیمت کیا جانے

DaNish.
 

جس پر زہر بھی اثر نہ کرے تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے

DaNish.
 

جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا یقین دلاتے ہیں انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی ڈوھونڈتا رہ جاتا ہے

DaNish.
 

ہر روز بیھٹے جاتے ہیں بس اک ہی سوچ تنہائی میں کہ کب کوئی آۓ اور پوچھے دوست آخر بات کیا ہے

DaNish.
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے

DaNish.
 

سو جاؤ محسن کوئی سوکھا ہوا پتہ ہوگا میرے آنگن میں کہاں ان کے قدم آتے ہیں