Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

ایک بیوی گھر میں اپنے شوہر کو علیحدگی پر مجبور کرتی ہے
مگر وہی عورت والدین کے گھر جا کر بھائیوں کو اکٹھا رہنے کی تلقین کرتی ہے

Dangerous.786
 

اگر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہے لگا لو ڈر کے سوا
اگر جیت گئے تو کیا کہنا
اگر ہارے بھی تو بازی مات نہیں ۔۔

Dangerous.786
 

رشتوں کی گیلی زمین پر لوگ اکثر پھیسل جاتے ہیں

Dangerous.786
 

ڈرے ہوئے لوگ اکثر الفاظوں کے پیچھے چھپتے ہیں

Dangerous.786
 

80% of the loneliest people are married ones. ...

Dangerous.786
 

سنو
آج میرا پیکج کروا کے ثابت کر
دو
کہ لڑکیاں بھی بیلنس کروا دیتی ہیں..💀😳😜
#Ha_رث🤗

Dangerous.786
 

مہنگائی کے ستائے داماد نے سسرال میں ڈیرے ڈال لیئے، جب داماد دو مہینے تک اپنے سسرال میں رہا تو لڑکی کی ماں نے بیٹی سے کہا؛
پتر داماد جی نے واپس نئیں جاناں
واہ واہ ٹائم ہوگیا اے۔
بیٹی نے کہا؛ آپ خود ای پوچھ لیں جا کر۔
ساس گئی اور داماد سے کہا؛ بیٹا تم نے واپس کب جانا ہے,
دو مہینے ہو گئے تیری امی تے گھر والے اڈیکدے ہونڑیں ؟
داماد نے جواب دیا؛ تواڈی دھی ساڈے گھر چھ چھ مہینے رہ آندی، اسی تے کدی گل نئیں کیتی۔
ساس نے کہا؛ پتر اوہدا تے اوس گھر ویاہ ہویا اے.
داماد نے کہا۔۔۔
تے میں کیہڑا ایتھے بل تارن آیا واں میرا وی اس گھر ویاہ ای ہویا اے
🤣🤣🤣

Dangerous.786
 

آج میں بہت زیادہ بیمار ہو
سب میرے لیے
دعا کریں
کہ اللہ مجھے صحت اور تندرستی دے

Dangerous.786
 

بس ایک دفعہ "شادی" ہو لینے دو
پورے چھ دن "کنڈی" نہیں کھولنی
😊🙊🙈🙈😂

Dangerous.786
 

وہ آج بھی کہہ رہا هے کہ
"کسی کو نہیں چھوڑوں گا" اور یہ تب تک ایسے ہی کہتا رہے گا جب تک یہ نشہ نہیں چھوڑے گا،😂

Dangerous.786
 

"شروع شروع میں لگتا ہے کل ہی نکاح ہو جائے گا"🙂
#hashtag 🎭

Dangerous.786
 

اگر زندگی ، میں" کچھ" مل رہا ہو تو کیا واپس لیں گے۔؟؟؟🙆

Dangerous.786
 

تمہارے پاس بال سیدھے کرنے والا
چمٹا ہے.
😂😜

Dangerous.786
 

اور مجھے کوئی ایسا چاہیئے
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ دے💔🙂
ہے کوئی🥺

Dangerous.786
 

جب تمہاری آواز آئے گی، ہم چاہ کر بھی تمہارے پاس واپس نہیں آ سکیں گے ۔💔🙂
#__🌚

Dangerous.786
 

مجھے آنٹی چاہیے بات
کرنے کیلئے مجھے نھی پتہ بس 😔🙄😊
🙈🙈🙈

Dangerous.786
 

How to delete feelings:(

Dangerous.786
 

🥲😔🥺Aj Pury 1 Saal bad usko dekha Aj bhi bilkul waise ki wesi hai🖤🔥Ma na bi souch liye Dusri k chaker ma nahi parunga Purani jacket sy Kam chalalunga🙃💔

Dangerous.786
 

اور میں اپنے پسندیدہ لوگوں کو
خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتا ہوں🙂💔
#__🌚

Dangerous.786
 

حسن اک دل ربا حکومت ہے
عشق اک قدرتی غلامی ہے ❤
#Nobita❤