Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

تین باتیں ہمیشہ یاد رکھو...!!
اُس سے ضرور معافی مانگو جِسے تُم چاہتے ہو...!!
اُسے مت چھوڑو جو تُمہیں چاہتا ہے...!!
اُس سے کُچھ بھی نہ چُھپاؤ جو تُم پر اعتبار کرتا ہے...🙂

Dangerous.786
 

بڑا انڈا دینے میں اتنی تکلیف مرغی کو نہیں ہوتی جتنی دکاندار کو ہوتی ہے🙂

Dangerous.786
 

یار فیک آئى ڈى کى بھی حد ہوتی ہے😒
آج قائداعظم کی بھی ریکوسٹ آگئى
🤣😂🤣

Dangerous.786
 

ہماری آخری امید ہم خود ہیں✌️🔥
اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے☠️
!S!

Dangerous.786
 

چوہوں کو پولیس کا ڈر نہیں، 500 کلو چرس کھا لی، عدالت نے ثبوت مانگ لیے

Dangerous.786
 

ہمت ہے تو اپنے اپنے پیکج دی قیمت دسو،😅😅😅😂😂😂

Dangerous.786
 

.q1
gOOd Morning

Dangerous.786
 

بیوی
سے بحث ہرگز نہ کریں
خاص کر جب وہ جذباتی ہو، دُکھی ہو، خوش ہو، غصے میں ہو، بھوکی ہو یا پھر سانس لے رہی ہو•°•🙂🔥

Dangerous.786
 

محبت کی بازی میں اُس شخص سے ہارا ہوں...!!
جو بات بات پر کہتا تھا میں صِرف تُمہارا ہوں...🙂
#__ 🌚

Dangerous.786
 

وہ لڑکیاں سامنے آئیں جو کتے کو دیکھ کر ڈر جاتی ہیں 😂😂😂😂

Dangerous.786
 

*عورت وفادار ہوتی ہیں مگر وہ کسی کا انتظار نہیں کرتی* ❤️!!

Dangerous.786
 

چلو مسکراتے ہیں ۔۔!!🙂
اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے۔۔!! 🙈😂😜
#__سیاہ_بخت 🙈

Dangerous.786
 

بیوی گھرکا چراغ🕯 ہوتی ہے
سوچو اگر 4 چراغ ہوں تو کتنی روشنی ہوگی گھر میں
😁✌👻

Dangerous.786
 

ہم بھی خاموش ہو کر تمہارا صبر آزمائیں گے
دیکھتے ہیں اب تمہیں ہم کب یاد آئیں گے🙂😷

Dangerous.786
 

سب ایک دوسرے سے بات کرے🤷
تو آپس میں دوستی ہو جاتی ہے😊
میں کسی سے تھوڑی دیر بات کر لوں تو لڑائی ہو جاتی ہے
😞😔🙇😹🤦😒

Dangerous.786
 

جب خواہشات مر جاتی ہیں تب صِرف سمجھوتے رہ جاتے ہیں پِھر چاہے آپ خُوش ہوں یا اُداس کوئی فرق نہیں پڑتا...🙂
#__سیاہ_بخت 🌚

Dangerous.786
 

نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہورہی ہیں جیسے دولہے دولہنیں ڈسکاونٹ پر مل رہی ہیں😒

Dangerous.786
 

"After certain situations you just don’t feel the same about people anymore.◡̈

Dangerous.786
 

میرے لئے ایک کپ چائے بنا دو ،،،
تمہیں کہ رہا ہوں پوسٹ پڑھنے والی لڑکی۔۔
😒

Dangerous.786
 

سردیوں میں ہماری جلد بہت خشک ہو جاتی ہے تو جلد کو خشکی سے بچانے کے لیے پانی میں ہلدی اور ذرا سا مِلک پاؤڈر ملا کر اُبال لیں ٹھنڈا ہو جائے تو آدھا کپ دہی ڈال کر مکسچر کو دھوپ میں 4 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
بعد میں ایک چمچ زیتون کا تیل ، ایک دیسی انڈا اور ایک چٹکی زعفران ڈال کر پھینٹ لیں ۔ضرورت ہو تو گرم پانی ڈالیں جب صحیح سے پیسٹ بن جائے تو . .
اسے پھینک دیں
اور چہرے پر کوئی کولڈ کریم لگا لیں
جب مارکیٹ میں ایک چیز دستیاب ہے تو بلاوجہ حکیم بن کر فنکاریاں دکھانے کی ضرورت کیا ہے۔
شکریہ🤭