success takes time, don't give up.
بے بسی سمجھتے ہیں آپ...؟؟
اِن آنکھوں میں اِس کے سِوا کُچھ نہیں...🙂
#___سیاہ_بخت 🌚
میں نے فاسٹ فوڈ سے توبہ کر لی
تھی لیکن ایک دن گھر والوں نے پیزا کھانے کی ضد کی تو میں انھیں ریسٹورنٹ لے گیا۔ گھر والے کھانے لگے تو میں سائیڈ پر بیٹھ گیا۔ اگلے دن فیس بک کھولا تو میری تصویر کسی نے اپلوڈ کی ہوئی تھی اور : لكھا تھا
یہ ہیں بے حس امیر لوگ پیزا کھارہے ہیں اور ڈرائیور حسرت سے دیکھ رہا ہے
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن تنخواہ لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے 🤣😂🤣
اللہ پاک ہمیں بھی پانج وقت کی نماز پابندی کے ساتھ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
میں سنگل بھی خوش ہوں😊
لیکن اگر کوئی مل جائے تو ڈبل خوشی ہو گی😂🙈🙈😁
میں نے زندگی میں 2 لوگوں کو ہمیشہ پریشان دیکھا،، ایک مخلص اور دوسرا وفادار۔
باقی منافق کو ہر جگہ فٹ پایا ۔
سنا ہے کہ کرونا پھر آگیا ہے
کس کس نے ویکسینیشن کروائی تھی
f.To.F
تبصرے غیر کے کردار پہ کرنے والے
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی 🔥💯
کاش مجھے بھی کوئی کہتی😉
میں تیری پکی پکی معشوق آ🥰😜♥️🌹
چِلّی ساس🤐
توبہ توبہ بڑی تیز ہوتی ہے زبان جلتی ہی رہتی ہے
😁🤣
سمجھدار عورت اپنے شوہر کو بادشاہ بناتی ہے اور خود اس کی ملکہ بن کے رہتی ہے
💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢
فوج نے اپنا کیتھارسس شروع کر دیا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
mujhy GF Kali Siyah Chye
.
.
.
ta k Usk Sammy me Shezada Lagon
ایک مرد عورت کو کیسے یقین دلاسکتا ہے
کہ وہ اسے بے پناہ محبت کرتا ہے🙂🙄
Good evening
☕ 🍪
گزرا وقت اذیت ھے جو شـــــــام ڈھلے آ جاتا ھے
بچھڑے ساتھی دیمک ہیں جو اندر سے کھا جاتے ہیں🙂
#___سیاہ_بخت 🌚
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
اور
جہاں دل جھکے وہ مقام مصطفیٰ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain