دن بدلی مالکا🥀
دل نہ بدلی🖤
جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے
تو سمجھ لیں کسے نے اعتبار نہایت سلیقے سے توڑا ہے🥀
اور پھر میں نے خود کو بہت سے دلا سے دے کے بہلالیا کہ جہاں اتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پہ میں زندہ ہوں وہاں ایک تم بھی سہی 😜😂
#___😁
تمہیں پتا ہے یہ ساری دنیا بہت رنگین ہے، اور میں شدائی سیاہ رنگ کا ہوں اور تمہیں پتا ہے جب تم کالا لباس پہنتی ہو مجھے تم چاند نمایاں گتی ہو 😂😜
#___س🙈
دلوں کے فیصلے ھوتے نہیں دماغوں سے..
سو ھم نے چھوڑ دیا ھے اگر مگر کرنا۔۔۔
🖤🥀
👑😇
جو صرف ایک ہی لڑکے سے بات کرتی ہیں
وہ لڑکی کہاں ملیں گی....🙄🙄🙄🙄
میرے پاس سلانٹی ہے😊
لیز ہے😊
ٹوفی ہے🙊
کوکومو ہے 😊
تمھارے پاس کیا ہے 😂
💯😂
غریب گھرانوں میں رشتہ کیجیے
بہت سلیقے سے رہتی ہیں بیٹیاں غریب کی
❤
کاش .......🍂🌚
میں لوٹ جاؤں بچپن کی وادی میں👨👧
نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا😐
تھا کوئی جس کے پیچھے ہم ننگے پاؤں بھاگے تھے__🖤
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص🙈😂
#__🤧
سالوں دور رہنے والے میاں بیوی بہت جلد ذہنی اور جسمانی طور پر بیمار ہو جاتے ہیں
اختلاف اپنی جگہ لیکن حقیقت ہے
وہ لڑکے جہنوں نے سردی سے بچنے کے لیے شلوار کے نیچے پاجامہ پہنا ہوتا ہے اور وہ نیچے پہنچوں سے باہر جھانک رہا ہوتا ہے وہ بھی اپنی جانوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں
" جان بس ایک دفعہ میری ہو جاو تمہیں دنیا سے چھپا کر اپنے دل میں رکھوں گا "😆
کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا...
بس جینے کے انداز بدل جاتے ہیں🖤🍂
#ھادی 🥀
😜جب کسی سے محبت ہونے لگے تو
صدقہ دیا کرو، محبت ہو گی تو مل جائے گی
بلا ہو گی تو ٹل جائے گی 😜😝
ایسے مفت کے مشورے لینے کے لیے ہماری آئ ڈی کو فالو کریں
شکڑیہ🤣🤣
😁😁😁
مجھے قبول ہے کسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی😞😐
ویلڈ نگ میں خود کروا لونگا😂👉🙈😜
*- فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں تو* *سنبھال لو گے دھڑکنیں اپنی* - ♥️ 💕💞💕
لنگ جاؤ لنگ جاؤ 😩
میں کتھے پھسا ای نا لواں توانوں 👀
تبدیلی جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں
کسی کا یوں بدل جانا بہت ہی یاد آتا ہے🙈😂
#_سیاہ_بخت🤧
*جینے کے لیے سوچا ہی نہیں درد سنبھالنے ہوں گے* 💔..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain