Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

عورت سے علم چِھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی، اور علم کے نام پر عورت سے پردہ چِھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی...🙂
#__

Dangerous.786
 

باقیوں کو چھوڑ
تم نے تو اپنا بنایا تھا نا🙈😂
#_سرکار

Dangerous.786
 

کچھ لوگ بلکل ویسے نہیں ہوتے جیسے ہم سمجھ لیتے ہیں ۔🙂
#__ 🌚

Dangerous.786
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔

Dangerous.786
 

کم ظرف انسان ہمیشہ آپ کے;
کردار پر وار کرتا ہے🙂
#__سیاہ_بخت 🌚

Dangerous.786
 

مرد امیر ہو تو عورت کو محبت ہونے میں دیر نہیں لگتی 💯 💔

Dangerous.786
 

*اور پھر یوں ہوا کہ دل کے لاکھ تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا...!!* 🙂💔

Dangerous.786
 

عادتیں ڈال کے اپنی توجہ کی 🥺
یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں 💔

Dangerous.786
 

ہمسفر وہ دینا""مولا🌸 جو تیری راہ سے غافل نہ کرے🌍❤️

Dangerous.786
 

یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی
😂

Dangerous.786
 

حاجی اور چوروں میں سخت مقابلہ حاجی نے بندہ پیش کر دیا
چوروں نے ٹیکس رپورٹ لیک کر دی
مقابلہ 1-1 گول سے برابر
😂 🤣 😂

Dangerous.786
 

شادی سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔!
کوکیلا بین جیسی ساس سے ڈر لگتا ہے۔۔۔😭😭

Dangerous.786
 

*`° وہ شخص ہر بات نصیبوں پہ ڈال کے مکر گیا* ۔🥀🖤

Dangerous.786
 

•-~-•
"-وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں"- 🔥💯😌
#Alone😔

Dangerous.786
 

جب بھی یہ سوچ ذہن میں آتی ہے کہ ماں باپ ہمیشہ ساتھ نہیں رہے گے تو دل تڑپ جاتا ہے کیونکہ کے میں نے ماں باپ کے علاوہ کسی کو مخلص نہیں پایا اللّٰہ ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔❤
آمین❤🤲

Dangerous.786
 

نہ جانے آج ہمارا کیوں ضبط ٹوٹا
تمہیں یاد کیا اور بہت روئے🙂
#__سیاہ_بخت 🌚

Dangerous.786
 

چائے پینے آنا ہے عیادت کا بہانہ کر کے
آپ کچھ دیر کے لیے بیمار نہیں ہو سکتے

Dangerous.786
 

Han g keya chal raha han aj kal??🥀🖤

Dangerous.786
 

دمادم پر کچھ لوگوں کیساتھ اختلاف بس اتنا ہے کہ
وہ ہمارے کپتان کو کپتان نہیں مانتے
حالانکہ ہم انکے چور کو چور مانتے ہیں۔
😄🤣

Dangerous.786
 

"وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ "✨ " تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو "🧡🌻🖤🦋✨