:شادی شدہ جوڑوں کو سردیاں مبارک
باقیوں کو !
ان اللہ مع الصابرین😌😂
وہ لوگ حاضر ہوں، جو بچپن میں مور پنکھ کتاب میں رکھ کر، اس کے بچے نکالنے کے لیے اسے چینی ڈالتے رہے ہیں،😜😝
Better days are coming. You won't always wake up in the morning with a heavy heart.
بابا جی نے کہا تھا
آج تیری پوسٹ پر joo
Aye ga uskii shadii jaldii ho gii
😜
آپ اُس کا نمبر بلاک کر دیں اسے انفرینڈ کر دیں۔۔
اُس کا شہر چھوڑ دیں حتٰی کہ ملک بھی۔
جتنا دور آپ جا سکتے ہیں چلے جائیں۔۔
آپ نئی انجمنوں کا انتخاب کر لیں۔۔
اُس کی تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ اس سے جڑی ہر چیز سے دوری اختیار کر لیں۔۔۔
یہ سب معنی نہیں رکھتا۔۔۔
آپ اُس کو اپنے دل و دماغ سے کیسے نکالیں گے۔؟؟
کُچھ لوگ آپ کی روح میں اپنی جڑیں اس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ آپ چاہ کر بھی انہیں بھول نہیں سکتے۔۔
خواہ وہ جڑیں عادت کی ہوں یا محبت کی !💔
وہ ھوتا بھی کون ہے مجھے چھوڑ کر میرے بارے میں اچھا سوچنے والا
جسے اس پہ ہی ساری پارسائی ختم ھوتی ھو🙂
#__سیاہ_بخت🌚
Stop checking your phone again and again. Yeah, they're online but not for you. Yeah, they're free but not for you. You're waiting for a text from them, while they're waiting for a text from someone else.😂😂
ہر مرد جسم نہیں چاہتا😕
محترمہ🖤
کچھ ماٶں کے بیٹے نکاح تک بھی ساتھ دیتے ہیں 🙂
مرد ہمیشہ مرد ہی رہتا ہے لیکن
لڑکیاں آنٹی بن جاتی ہیں
😂
سنو!
"کیا آپ نے 🙂🤔
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی😁 چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں🙈😁😂
"___زندگی بڑی عجیب ہے
کبھی گُلزار سی، کبھی بیزار سی🙂
#___سیاہ_بخت 🌚
پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کہ کسی اجنبی کو
میسج کرو اور ڈھیر ساری باتیں کروں.۔💔
*بے قدری تو ہونی تھی♥️😖*
*ہم ہر وقت میسر جو تھے😞💔*
ہمارے اردگرد کوئی ایسی ایک شخصیت ضرور ہوتی ہے جو خواہ مخواہ ہم سے تپی رہتی ہے۔"🙂💔
بانوء اے شہر سے کہنا کہ ملاقات کرے۔🥰
ورنہ ہم جنگ کریں گے وہ شروعات کرے💔
♥️❤♥️❤♥️
غریب کالا ھووے تے کالُو🙂
اَمِیر کالا ھووے تے پَری زاد🙂
I’m ready to see more life , more money & the best version of myself.
اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے جو صرف اُس کے دل کا نہیں بلکہ روح کا بھی ساتھی ہو...💕🍁🍂
_______🍒🦋✨
#_ہم_اپنی_اس_ادا_پر_تھوڑا_غرور_کرتے_ہیں💯✨
#نفرت_ہو_یا_محبت_دونوں_بھرپور_کرتے_ہیں🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain