Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

:مجھے پانے کی ضد مت کرو 💔🥀
کسی کی چھوڑی ہوئی محبت ہوں میں 🙂💔
_______💔_____💔

Dangerous.786
 

محبت ملتوی کر دو
محبت مستقل دکھ ہے

Dangerous.786
 

مجھے افسوس ہے کہ کئی سالوں تک آزمائشوں اور رفاقتوں سے گزرتے رہنے کے بعد بھی میں کسی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر پورے وثوق سے یہ دعویٰ نہیں کر سکتا
کہ وہ میرا ہے___🔥

Dangerous.786
 

کیا بخشش ہوگی بروز قیامت ۔۔؟؟
کہ دل بھی لگایا تو ایک نامحرم سے۔۔!😶💔

Dangerous.786
 

محبت ایک نفسیاتی مسئلہ ہے، یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی 🥀

Dangerous.786
 

جوانی میں سب سے زیادہ بے سکونی اور ذلالت کا سبب نامحرم سے محبت ہے🔥💯🙂

Dangerous.786
 

بہت ہو گئی پوسٹیں 😑
آج سب میری تعریف میں کچھ الفاظ بولیں کوٸ شعر 🥀
مجھ سے جلنے والے بھی اپنی بھڑاس نکال سکتے ہیں🫣🫣🫣
#hashtag 🦋

Dangerous.786
 

کچھ لوگ محبت کے لائق نہیں ہوتے۔ 😣

Dangerous.786
 

بچھڑتے وقت ہزاروں خامیاں گنوا دی اس نے.....
سوچ رہا ہوں جب ملے تھےتب کیا ہنر تھے مجھ🔥🔥💔

Dangerous.786
 

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ کہ محبت میں
رنگ،روپ،ذات نہیں دیکھی جاتی🙂
#___ 🌚

Dangerous.786
 

بیشک ترقی آگے بڑھنے سے نہیں بلکہ 14 سو سال پیچھے جاکر محمدؐﷺ کی سنت پر عمل کرنے سے ہوگی !!❤

Dangerous.786
 

اگر نماز عادت بن جائے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
💓💓💓💓💓

Dangerous.786
 

اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ
بیشک : اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے .💕
Subha Bakhir🙂

Dangerous.786
 

پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کہ کسی اجنبی کو
میسج کرو اور ڈھیر ساری باتیں کروں.۔💔

Dangerous.786
 

زِندگی ایک کِتاب ہے پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت درمیانی صفحات خالی ہیں اُس میں جو پسند ہو لِکھیں لیکن کُچھ ایسا لِکھیں کہ بروزِ محشر اللّٰه تعالیٰ کو دِکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ ہو...🙂
#___ 🌚

Dangerous.786
 

No jhoot
زندگی میں کبھی کسی کو
کھویا ہے ...
💔💔🥹🥹

Dangerous.786
 

اور پھر، نفسيات کے وارڈ میں بیٹھے پہلی بار احساس ہوا کہ یہ محبت مجھے کہاں لے آئی ۔🙂
#___

Dangerous.786
 

Lipstick methi hoti hy ya krwi
🙊🙉😁😂🙈

Dangerous.786
 

ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں
جن گلیوں میں محمدؐ کی خوشبو ہے❤

Dangerous.786
 

*سچی محبت وعدوں سے نہیں
*عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے🍁