Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

بدلے جو تم بدل گۓ ہم محبت کی تھی کوئ غلامی نہیں

Dangerous.786
 

مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں سوچ بلند کر یا سوچنا چھوڑ دے

Dangerous.786
 

میرے دشمن جل جاتے ہیں میرے انداز دیکھ کر کیوں کہ ہم دشمنی بہی کرتے ہیں محبت کے انداز میں

Dangerous.786
 

بس نام کے شریف ہیں ہم کبھی نفرت مت کرنا ہم سے کیوں کے ہماری دشمنی میں شرافت نہیں ہوتی ہے

Dangerous.786
 

بدلی ہیں تو صرف عادتیں ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہیں

Dangerous.786
 

وقت آنے پر جواب دونگا چہرے اور الفاظ سب کے یاد ہیں مجھے

Dangerous.786
 

مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں سوچ بلند کر یا سوچنا چھوڑ دے

Dangerous.786
 

صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ صاحب آخر اس کی اوقات ہی اتنی تھی

Dangerous.786
 

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء

Dangerous.786
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Dangerous.786
 

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔
ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ.....

Dangerous.786
 

کیوں انگلیوں پےزور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کی پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!

Dangerous.786
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو...❤💘

Dangerous.786
 

اس نے تحفے میں ایک گھڑی دے کر
مجھ سے تحفے میں ہر گھڑی لے لی!
جون ایلیا

Dangerous.786
 

میں نے اسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
اس نے ہنس کر کہا کے لاوارث اکثر مر جایا کرتے ھیں
😔

Dangerous.786
 

ہم نے پوچھا نہیں مذہب کیا ہے🔥
حُسن دیکھا سلام کر بیٹھے❤.."!

Dangerous.786
 

زہر ایجاد ہو گیا ایک دن🙂
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے

Dangerous.786
 

*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔🥀

Dangerous.786
 

نا کھول میرے مکان کے اداس دروازے۔۔!!!
ھوا کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا۔۔!!!

Dangerous.786
 

کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن✔
💖💖💖
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں...💯