😷"مجھے تو کسی نے یہ بھی
نہیں بولا
ماسک خرید لو خیال رکھو اپنا"😷
تیرے سجدوں کی اُسکو کیا ضرورت ہے
وہ اگر چاہے تو پرندوں سے بھی طواف کروالے 💯🔥
میں ابھی نیوز دیکھ رہا تھا
مجھے ملک پاکستان کے حالات دیکھ کر فکر ہو رہی۔۔ خدارا گورنمنٹ کا ساتھ دیں نہیں تو ہمارا حال بھی اللہ نا کرے اٹلی اور ایران جیسا ہو😔😭😭
اپنے اپنے گھروں میں رہیں۔۔۔ یہ کوئی مزاق نہیں ہے۔۔ ملک بہت مشکل میں گر چکا ہے۔۔۔ 💔🌸
اپنے رب سے معافی مانگیں 💔
زندگی میں پریشانیاں اور مشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں کچھ آزمائشوں کے طور پر کچھ سبق دینے کچھ نیکیاں دینےاور کچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہیں...!!
اپنے فیصلوں کو الله کی مرضی پر چھوڑ دیں مایُوسی آپ کو چھوڑ دے گی..!!!💯❤️
اگر رشتے سچے ہوں تو زیادہ سمبھالنے نہیں پڑتے اور جن رشتوں کو زیادہ سنبھالنا پڑے ، وہ سچے نہیں ہوتے
وہ جو ہم کتابوں میں پڑھتے تھے اداس کہانیاں!!!
#وہ آج ہماری ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں
انسان صرف پندرہ سال جیتا ہے باقی تو ان سالوں کو یاد کر کر کے مرتا اور جیتا ہے
ساری دنیا سے نہیں بنتی میری
میں اب تنہا رہنا سیکھ رہا ہوں💔🔥
ھر خوشی ھو گی دسترس میں مگر......!!!
تجھ کو لاحق_____مری کمی ھو گی.....!!!
🙄
ہم اس کو مقدر کا لکھا کیسے سمجھ لیں
ہم جان پہ کھیلے تھے ہمیں ہار کا دکھ ہے
اگر آپ غریب پیدا ہوتے ہو تو اس میں آپکی غلطی نہیں
اور اگر آپ غریب مرتے ہو تو اس میں آپکی غلطی ہے
لڑکیوں سے تعلق بنانا آسان نہیں ہے.."' 😁😒
ناخن ٹوٹنے پر بھی افسوس کرنا پڑتا ہے...!!! 😂😏
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ
ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺩﺍ ﮨﻮ تہجد اپنی.."-❤🥀
فکر دن سے منقطع ہو کر!
آئیے بارش میں سگریٹ پیتے ہیں 🖤🚬😍🤣
#🌸💕
سنو🙊
_🌱میرے دل کی طالبان ہو تم🙊🤣
بے مقصد تباہی مچا رکھی ہے🙊💕🤣🤣😛
#_😍🤣
اب دل لگانا تو بہت دور کی بات ہے : اب تو ہم کسی کو منہ نہیں لگاتے : جو عزت دے گا اس کو عزت ملے گی : ہم حیثیت دیکھ کر سر نہیں جھکاتے
Dunya me kafi log asy Han jinh bsss mu boly jhoty rishtoO ka khyal hai perrr wo un jhoty rishtoO k wjaaa sy haqiqi rishtoO ko bhol chuky hain hmsha haqaqi rishtyy zingdi badlty Hain na k mu boly.. hm sochty Hain k dunya waly pta Ni Kia sochen gy Kya bolen gy... Bhar me Jaye dunya log srif btean KR skty Hian or kuch ni AP apni life kushi sy.gzaro Jo krna pry krO rishty ko bchny k liyee na k dunya k bary me socho k dunya waly Kiya kahin gy.. dunya bsss jlti hai
ایک دن تمہیں احساس ہوگا کہ کیا چیز تھے ہم تمھارے لۓ : مگر تب تک ہم تمھاری زندگی سے بہت دور جا چکے ہونگے
آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
میں کیا ہوں یہ صرف میں جانتا ہوں لوگ میرے بارے میں : صرف اندازہ لگا سکتے ہیں :
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain