Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

سات دن پہلے ✋🏾ایسا ہاتھ تھا میرا
دھودھو کر ✋🏻ایسا ہو گیا ہے۔۔😂

Dangerous.786
 

سات دن پہلے ✋🏾ایسا ہاتھ تھا میرا
دھودھو کر ✋🏻ایسا ہو گیا ہے۔۔😂

Dangerous.786
 

پیاری لڑکیاں
بہت پیاری لڑکیاں
پھر آتی ہیں وہ لڑکیاں جو چاۓ اور ناولز کی دیوانی ہوتی ہیں 🙊❤

Dangerous.786
 


" انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے...
کامیابی اللہ تعالی دیتا ہے...️"✌🙂

Dangerous.786
 


“عجیب قحطِ مسیحائی ہے کہ اب یہاں،💔
اپنےبھی اپنوں کو چھُوئیں گےتومر جائیں گے🙂💯

Dangerous.786
 


اپنے چار روپے کے نخرے سنبھال کے رکھو___😏👉
دو روپے کی ٹافیاں کھا لینا اور دو روپے کی چلی_ملی😜💪

Dangerous.786
 


کچھ لوگ برف کی طرح ہوتے ہیں
دیکھتے ہی ٹھنڈ پڑھ جاتی ھے🙊😍😂

Dangerous.786
 

وفــا کــے کھیــل کا حـــاصل فقـــط
خســـــــــــارہ ہــے

Dangerous.786
 

سب کچھ ہر جگہ بند ہو رہا ہے مگر
توبہ کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے

Dangerous.786
 

پلیز گھر پر رہیں،اگر گھومنے کا دل کرےتو google map نکال کرگھوم لیں میں بھی برطانیہ میں ہوں اور اب امریکہ کیلئیے نکل رہا ہوں 🌏🤓🙄

Dangerous.786
 

کہاں سے لائیں_____، اتنے کنکر..
ہر جانب __، شیطان کھڑے ہیں.

Dangerous.786
 

"-جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق 🌸

Dangerous.786
 

کچھ لوگ ایسا سمجھتے ہیں جیسے ہمارے پاس تو دل ہی نہیں ہے🙂🖤

Dangerous.786
 

خوفِ "موت" ہے تو کیا نظارہ ہے دنیا کا
اگر خوفِ "رب" ہوتا تو کیا بات ہوتی. 🥀💔💯

Dangerous.786
 


جب مسجد میں اللہ تعالی بلاتے رہے تب کوئی نہیں گیا اب لوگ جانا چاہتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ داخل نہیں ہونے دے رہے😭💔
#

Dangerous.786
 

Covid19 kiLLed Many peoples buT Now CoMing New Virus Hunta Virus it's mAKe with 🐁🐁🐁
It's Very DangerouS
Sp...
Headache
Kidney pain
Body Pain
EffecfeD LungS
Be safe yourself
Pray Hard You knOw Your Sin Yourself

Dangerous.786
 


جب رشتے دار تمہارے خلاف بولنے لگ جائیں تو
سمجھ جانا تم سہی چل رہے ہو😜
😍✋🤣

Dangerous.786
 


ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب !!
کمنٹ بھی کیجئےتو فقط ہماری پوسٹ پے کیجیے۔😂✌😍🙊🤣😂

Dangerous.786
 

_"وہ کہیں نا کہیں سے وسیلہ بنا دیتا ہے
وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا_🔥⁦👌🏻⁩"

Dangerous.786
 

یہ الگ بات ہے وہ نبھا نہ سکے ہم سے
مگر وہ جو کر گئے وعدے کمال تھے۔ 🥀🔥🙃