Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

aik haqiqat
D  : aik haqiqat - 
Its true
D  : Its true - 
srif tmhra ho k rehna hai
D  : srif tmhra ho k rehna hai - 
Dangerous.786
 


_🌱کمبختو کیسے گنتی کر لیتے ہو 🤔
میں پچھلے چار دن سے قالین کے پھول گن رہا ہوں گنے ہی نہیں جا رہے 🙄😛🤣🙈

Dangerous.786
 


کسی سے لڑنے کا دل کر رہا ✋😏

Dangerous.786
 

سنو جتنی تمہاری عمر ہےنہ 🙈
اتنے منٹ کی کال کر لوں تمہیں؟😍🙊
😍🌸🙈

Dangerous.786
 

صحرائے عشق
جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئےاسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ھو جائے گا
توبہ کرنے میں جلدی کیجئے🙏

Dangerous.786
 


-"قیامت کا دن ھوگا-"🔥
-"ھر انسان پُکارے گا-"💯
-"نفسی نفسی-"

Dangerous.786
 

" - مل گیا تو لپٹ جائینگے اس کے ساتھ
ہم کرؤنا کا رونا۔۔۔۔۔۔ نہیں روئیں گے۔۔۔✨🙂

Dangerous.786
 

🍁آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی🙈
نہانے گیا اور سر دھو کے باہر آ گیا🤣😷🤣

Dangerous.786
 

اپنے چار روپے کے نخرے سنبھال کے رکھو___😏👉
دو روپے کی ٹافیاں کھا لینا اور دو روپے کی چلی_ملی😜💪

Dangerous.786
 

قاتل کورونا وائرس قدرتی نہیں لیبارٹری میں تیار کیا گیا

Dangerous.786
 

لڑکیو ! پلیز اب فوجی دیکھنے گھر سے باہر نہ چلی نا جانا 😹

Dangerous.786
 

ہم وہ ہیں جو تیری باتیں سن کر تیرے ہوگئے وہ کوئی اور ہونگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے A 😘 S

Dangerous.786
 

پٹھان بیوی کو گھمانے کے لئے قبرستان لے گیا بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے پٹھان نے کہا پاگل کی بچی یہاں آنے کے لیے لوگ مرتے ہیں اور توں نخرے کرتی ہے

Dangerous.786
 

مت کرنا کبھی غرور اپنے آپ پر میرے رب نے تیرے اور میرے جیسے کتنے مٹی سے بنا کے مٹی میں ملا دیئے

Dangerous.786
 

پرواہ کرنے والے ڈھونڈیے استعمال کرنے والے خود آپ کو ڈھونڈ لیں گے

Dangerous.786
 

تاریخ گواہ ہے مرد ہمیشہ ہی حیا والی
عورت سے وفا کرتا ہے
جس دن عورت حیا سے آزاد اس دن مرد کی وفا ختم

Dangerous.786
 


🍁براہ مہربانی گھر میں رہیں 😂😂
باہر پولیس والےpubg کھیل رہےہیں✔️💢✌🙊😂😂😂😂

Dangerous.786
 

رو کر مانگ لیا کرو اپنے رب سے, اسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہیں آتی ❤ 🌚