قرآن پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو کہ میں ہوں نہ تمہارے ساتھ💕🌸
• چلنا چاہے تو رکھے پاؤں میرے سینے پر،
بیٹھنا چاہے تو آنکھوں پہ بٹھاؤں اس کو. <3
❤🔐✊"-
میں وہ محرومِ عنایات ہوں کے جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو _ بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی..!!!💔🌚🔗
"_🔥 💔 🍂 •
"_تمہیں محبت نہ تھی ورنہ 🥀
محبوب خامیوں کے ساتھ قبول کیے جاتے ہیں"۔🖤
_ " لوگ سوچتے ہیں کہ کسی دوسری جگہ جا کر وہ خوش رہیں گے ، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں کیونکہ وہ جہاں بھی جائیں گے " خود " کو ساتھ لیکر جائیں گے .....!! ♥💯
_🌱"تم اپنے نصیب کو برا مت کہو
یہ تمہارا نصیب ہی ہے کہ تم مُحَمَّد ﷺ کی امت ہو___"🔥♥🌸
یہ بلا شُبہ میرے رب ہی کے فیصلے ہیں کہ کس کو ٹھوکر پہ رکھنا ہے اور کسے "اسود" بنانا ہے..!💓
کبھی کبھی کچھ لوگ اتنی بے رخی سے بات کرتے۔۔
دل چاہتا ان کے لہجے اٹھا کر انکے منہ پے مار دوں💔🙏
سبھی مصروف تھے ایسے کہ رب بھُلا بیٹھے
بہت پرواز کر بیٹھے ، خُدا ناراض کر بیٹھے 💔"











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain