Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

ایک دن تمہیں احساس ہوگا کہ کیا چیز تھے ہم تمھارے لۓ : مگر تب تک ہم تمھاری زندگی سے بہت دور جا چکے ہونگے

Dangerous.786
 

بھائیوں، اپنے تمام معمولات کو روک کر حضرتِ اقدس کے فرمان کے مطابق استغفار کا ورد زیادہ سے زیادہ جاری رکھیں، جب تک کہ مطلوبہ تعداد پوری نہ
ہو جائے۔ جزاک اللہ
مطلوبہ تعداد ایک کروڑ ہے
جو بھاٸی بھی پڑھیں سونے سے قبل اپنے اپڈیٹ پرسنل پر مجھے دے دیں کہ میں نے اتنی تعداد پڑھ لی ہے
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیک
یہ پڑھیں☝🏻
اگر کسی کو یہ استغفار یاد نہ ہو تو
کوٸی بھی استغفار پڑھ لے
یا
استغفراللہ پڑھ لے

Dangerous.786
 


مجھے نفرت ہے ہر اُس شخص سے جو تمھارے😏
نزدیک ہونے کی کوشش بھی کرتا ہے -☺

Dangerous.786
 

جن لوگوں کو هم آسانی سے میسر آجاتے هیں وه هماری قدر نهیں کرتے اور جن کو هم دستیاب نهیں هوتے وه همارے لیۓ مرے جارهے هوتے هیں کتنا تضاد هے نا چاهے جانے میں اور چاهنے میں.

Dangerous.786
 


بے شک آپ کافی سیانے ہوں گے لیکن ہر وقت انسان کو نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی وہ چاہتا ھے بس اسے سنا جاۓ اور گلے لگا لیا جائے👉👆🙂

Dangerous.786
 

میں نے پرکھا ہے ساقی... اپنی سیاہ بختی کو...
میں جسے اپنا کہہ دوں وہ پھر میرا نہیں رہتا

Dangerous.786
 

حد سے بڑھتی ہوئی وحشت بھی عجب شے ھے
میرے چہرے پے کسی غم کی ہنسی رہتی ھے
-💔🌿🍀-"

Dangerous.786
 

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے🔥

Dangerous.786
 


بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں...
جو نہ بتائے جا سکتے ہیں،نہ سمجھاۓ جا سکتے ہیں____
بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں 🌚🌚🌚

Dangerous.786
 


میرے اندر اب بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں ہے.... !!"
😊

Dangerous.786
 

ﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻓﻀﻮﻝ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﻮﮰ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ"__🔥

Dangerous.786
 


لوگ دیر نہیں لگاتے لاتعلق ہونے میں اگر آپ انکے لیے بیکار ہو جائیں،حصہ زندگی سے قصہ زندگی بننے میں وقت نہیں لگتا_". 😊

Dangerous.786
 


جب دنیا آپکو گرانے اور جھکانے میں مصروف ہو تو آپ کے لئے بہترین پوزیشن سجدہ ہے
بےشک💯

Dangerous.786
 

دستبردار ھونا بھی کتنا مشکل اور تکلیف دہ ہے نا۔۔۔😔
پھر چاہے بات رشتوں سے دستبردار ھونے کی ھو💔
محبت سے۔۔۔۔۔💔
یا پھر خواہشات سے۔۔۔۔۔

Dangerous.786
 


بے جا خواہشوں سے کنارہ کشی کر کے
پھر یوں ہوا کہ میں نے لفظوں سے دوستی کر لی ✍☺❤

Dangerous.786
 

کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔💔👉

Dangerous.786
 


پاکستانی عاشقیاں👇👇
میں اتوار بازار جارہی ہوں اُدھر آ کر دیکھ لینا۔۔۔!!!😜😂😂🙈😸

Dangerous.786
 

سنو😛
مجھے ہر وہ پوشٹ عزیز ہے☝🌸
جس پر تمہارا کمنٹ ہو 🤷♂️💕😍

Dangerous.786
 

طبعیت تھوڑی نا ساز ہے
پلیز سب دعا میں یاد رکھنا 🌸💔

Dangerous.786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہتے ہیں۔۔۔🤭🤣😉