Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

میں جب بھی سجدے میں جاتا ہوں کبھی اسکا چہرا دیکھائی دینے لگتا ہے اور کبھی اسکی آواز سُنائی دینے لگتی ہے،💕

Dangerous.786
 

ﯾﮧ ﻣﺤﺾ ﻏﯿﺮ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺭﺍﺯ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ۔
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺭﺍﺯ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺭﺍﺯ ﺧﺮﺍﺏ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔیا🤣🖐

Dangerous.786
 


آج میری ہمسائی کپڑے سکھانے چھت پہ آئی 😪😒
میں نے ایسے ہی پوچھا کیا کپڑے دھو رہی ہو؟؟😳👀
کہندی نہیں بیہوش ہو گئے تھے پانی میں ڈال کے ہوش دلا رہی ہوں 😒😐🙊

Dangerous.786
 

پھر اسکی یاد میں گُم ہے
یہ دل بھی کتے کی دُم ہے👻😣
💞🌸

Dangerous.786
 

وہ بچہ کہہ رہا تھا پری دیکھنی ہے
تیری تصویر اسے دکھا کے آیا ہوں😁🙈💞🙊

Dangerous.786
 


-"وہ ایک شخص جو نہیں ملتا۔۔💔😼
پوری کائنات دا میں اچار پاواں۔"۔😑😹😹😹

Dangerous.786
 


اور جب تم خدا کی چاہت پر راضی ہو جاٶ گے💖
تو ایک دن خدا تمہاری چاہت پر بھی ”کن“ کہہ دے گا💖✅

Dangerous.786
 


" بےبس انسان کا بہترین علاج -
اٌسکا اللہ کے حضور سجدہ ھے " ♥️✨

Dangerous.786
 


دل جس بات پر ضد کرتا ہے
رب اسی بات پر آزماتا ہے 💞

Dangerous.786
 

غم ملا تو رو نہ سکے خوشی ملی تو مسکرا نہ سکے ..
میری زندگی بہی کیا زندگی ہے,
جسے چاھا اسے پا نہ سکے

Dangerous.786
 

مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں سوچ بلند کر یا سوچنا چھوڑ دے

Dangerous.786
 

میں کیا ہوں یہ صرف میں جانتا ہوں لوگ میرے بارے میں : صرف اندازہ لگا سکتے ہیں :

Dangerous.786
 

بدلے جو تم بدل گۓ ہم محبت کی تھی کوئ غلامی نہیں 💪💪

Dangerous.786
 

میرے دشمن جل جاتے ہیں میرے انداز دیکھ کر کیوں کہ ہم دشمنی بہی کرتے ہیں محبت کے انداز میں

Dangerous.786
 

بس نام کے شریف ہیں ہم کبھی نفرت مت کرنا ہم سے کیوں کے ہماری دشمنی میں شرافت نہیں ہوتی ہے

Dangerous.786
 

بدلی ہیں تو صرف عادتیں ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہیں

Dangerous.786
 

وقت آنے پر جواب دونگا چہرے اور الفاظ سب کے یاد ہیں مجھے

Dangerous.786
 

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

Dangerous.786
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..�

Dangerous.786
 

آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے