خوبصورت ہیں وہ دل جو کسی سے حسد نہیں رکھتے جو بغض نہیں رکھتے جو عناد نہیں رکھتے جو چالیں نہیں چلتے جو خیر خواہیاں چاہتے ہیں کیونکہ الدین النصیحۃ دین تو سارے کا سارا بھلائ ہے خیر خواہی ہے.💜
یہ بیٹیاں وہ پھول ہیں جو باغوں میں نا کھلتیں
یہ رب کا دیا نور ہے جو قسمتوں سے ملتیں 🔥💯
جب سائنس کب، کیوں، کہاں اور کیسے پر آکر رک جاتی ہے..! تب میرا رب فرماتا ہے؛💕
"ان اللہ علی کل شئ قدیر"❤
وَاصۡبِرۡ لِحُكۡمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعۡيُنِنَا وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ حِيۡنَ تَقُوۡمُۙ {48}
اے نبیؐ، اپنے رب کا فیصلہ آنے تک صبر کرو، تم ہماری نگاہ میں ہو تم جب اٹھو تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو
سورۃ الطور
"-اگر کوئی آپ سے پیار کر ہی بیٹھا ہے تو اسے دکھ دینے سے گریز کریں کیوں کہ اسکی آنکھ سے آنسو نہیں محبت بہتی ہے❤😇🥀
کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔💔👉
کسی کو کیا پتہ ہنستے ہوئے جب آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں تو۔۔۔۔ اندر کتنے دکھ چھپے ہوتے ہیں ۔۔جو ان آنسوؤں کے ذریعے باہر آنے کو بے تاب ہوتے ہیں۔۔لیکن اپنوں کی محبت اور رشتوں کا مان رکھتے ان رشتوں نے کچھ سکھایا ہو نہ ہو ضبط کرنا ضرور سکھا دیا ہوتا ہے۔۔۔۔☺🌚
جو شخص آپ کے جذبات کو مجروح نہ ہونے دے ، وہی آپکا سچا غم خوار ہوتا ہے ...
باقی سب فریب ، دھوکے اور وقتی وابستگیاں ہوتی ہیں . ..
“عجیب قحطِ مسیحائی ہے کہ اب یہاں،
اپنےبھی اپنوں کو چھُوئیں گےتومر جائیں گے”💛
دل جس بات پر ضد کرتا ہے
رب اسی بات پر آزماتا ہے 💞
Others get: Morning Babe❤😍
I get: Muaziz saarif pkg khatam💔🙂🙈🙄
-"جو بچھڑے ہیں تو کیا روئیں شکستہ دل پر💔
یہ تو اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا-" 💯 ✔️🔥
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے
میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے 💔🙂
-" مجھ سے ناواقف لوگ مجھے انا پرست کہتے ہیں°🥀🙂
-"بس ایک شخص ہی کل کائنات ہو جیسے.😍
نظر نہ آئے تو دن میں بھی ہو رات جیسے.🥀♥️🔥
وہ آزماۓ گا تمھے مگر تم صبر رکھنا
پھر تمھارے صبر پے اتنا دے گا
سنبھال نہیں پاو گے 🌸💞
شہد میں بھی وہ مٹھاس کہاں
جو میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لہجہ میں تھی 😍💞😘👌🔥
کبھی تنہا بیٹھ کر سوچنا اسکی نعمتیں
سارے شکوے بھول جاو گے 🌸💞
وہ رب العالمین ہے💕😍
وہ جو بے پناہ چاہتے تھے ۔💔
اب صرف پناہ چاہتے ہے۔🥀
کہنے لگی " بتاؤ تو مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو ؟ میں نے کہا ،، میں آپ سے اتنی محبت کرتا ہوں کہ آپکو دیکھ کر مجھے سورةِ رحمن کی آیتِ کریمہ یاد آ جاتی ہے،
تو تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے♥️✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain