Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

اور اگر اللہ کو دن میں ایک دفعہ دل سے یاد کیا جائے تو بھی وہ راضی رہتا ہے❤

Dangerous.786
 

اور اسلام میں تو مسکرانے پہ بھی نیکیاں ملتی ہیں❤🥀

Dangerous.786
 

جنکی قسمیں میرا رب کھاتا ہے
کتنی دلکش میرے محبوب کی صورت ہوگی .
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤

Dangerous.786
 

اگر تم کسی انسان کو پسند کرتے ہو تو تم پہ فرض ہے تم اپنا زیادہ خیال رکھو😇❤

Dangerous.786
 

-"لوگــ سارے تو ترے شہـر کے دیوانے ہیں -"
-" میری خواہش ھے کـہ میں آپ ﷺ کا زمانـہ دیکھوں-"❤️
__•` اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ
وَسَلِمُ•"🌸_🦋

Dangerous.786
 


کتنی پیاری گواہی ہے نا 🌹
اشھد ان محمد الرسول اللہ ❤

Dangerous.786
 


اللہ کی طرف واپس آجاٸیں🔥
سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا🖤✨
ان شاء اللہ❤🥀

Dangerous.786
 

اور پھر جب اللہ سے دوستی ہوجاۓ،تو اس کے گھر کے سوا کہیں اور سکون نہیں ملتا🌸❤

Dangerous.786
 


تم میں اور سامنے کعبہ❤
ایک دن۔۔انشاءاللہ، انشاءاللہ

Dangerous.786
 


اور جسکو ﷲﷻ محبوب بنا لے اُس کے عروج کا کیا کہنا۔۔۔😇😇

Dangerous.786
 


مولا ہم ہار چکے ہیں تجھے تیری پاک بادشاہی کا واسطہ اس وبا کو ختم کر دے بیشک ہم معافی کے قابل نہیں مگر تیرے پیارے حبیبﷺ کے امتی ہیں🙏😔💔

Dangerous.786
 


موت گولی سے آئے، بستر پہ آئے، یا "Corona" سے آئے
دعا ھے کہ مرتے وقت ایمان سلامت ھو اور کلمہ شہادت پڑھنا نصیب ھو (آمین)🤲🏻🥀

Dangerous.786
 

مانگو صرف اللہ سے ہی۔۔
کیونکہ وہی حاجت روا ہے❤

Dangerous.786
 


درگزر کیا کیجیۓ،
یہ روح کیلئے بہترین صدقہ ہے ❤

Dangerous.786
 


تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا الّلہ ہی کر سکتا ہے۔❤🥀

Dangerous.786
 


سارا دن گناہ کرو اور سوتے وقت دل سے توبہ کرو تو بھی اللہ معاف کردیتا ہے❤

Dangerous.786
 


جب اللٰہ راضی ہو جاتا ہے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی❤🔥

Dangerous.786
 


بیٹیاں جتنی بھی بڑی ہو جائیں
اپنے بابا کے لئے ننھی منی گڑیا ہی رہتی ھیں 😊❤

Dangerous.786
 


میری ذات خاک سہی🥀
مگر میرا رب تو کریم ہے😇❤

Dangerous.786
 


پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا
یارب! مرتے وقت بھی نصیب کرنا۔ ♥