جب نظر ناپاک ہونے لگے تو آنسووں سے پاک کردو اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو اسے سجدے کا نشہ پلا دو اور کہو
💞 سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی💞
اے میرے رب تجھ سے پاک کوئی بھی نہیں تجھ سے بڑا کوئی نہیں.
❤😊
Apr 11 at 8.25 Am
گھوم پھر کے نہ قتلِ عام کرے 😐💔
جو جہاں ہے وہیں قیام کرے 🙏
سب کچھ ہر جگہ بند ہو رہا ہے مگر
توبہ کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے ❤😊
اللہ معجزے کرنے پر آۓ تو !!!♥🌼
ادھورے قصے بھی آسانی سے پورے کر دیتا ہے🌸
اللہ پاک نے فرمایا کہ جب زمین میں بے حیاٸ عام ہوجاٸگی تو ایسی بیماریاں پھیلے گیں جو کبھی نہیں تھیں
قیامت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہے زناہ عام ہوجاٸگا اور اسکے اسباب بڑھ جاٸیں گیں
اللہ ہم سب کی توبہ قبول فرماۓ پوری دنیا کو اس آفت سے بچاۓ آمین😇🌹
یا اللہ پوری امت مسلمہ پر رحم فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے آمین 🙏🏼😔
باپ اپنی بیٹی کے لئے ہمیشہ ایسا مرد چاہتا ہے جو اس کے بعد اس کی بیٹی کے لاڈ اٹھاسکے 😊❤😘
Like
لّٰه تعالٰی فرماتاہے:
تومیرا ہوکر تو دیکھ ، سب کو تیرا نہ کردوں تو کہنا❤
زیادہ کی تمنا نہیں ہیں مجھے بس خالص مسکراہٹیں اصلی محبت اور اللہ کی بندگی ❤🔥
اور وہ لوگ جو کہتے تھے کہ ٹاٸم ہی نہیں ملتا جو نماز پڑھیں
تو وہ سن لیں اللہ کو انکے سجدوں کی ضررت نہیں ہوتی صرف نیت دیکھی جاتی ہے آج اس نے تمہیں فراغت ہی فراغت دیدی مگر افسوس تمہیں اپنے گھر آنے سے روک دیا ہے ✌💦
نماز ہر وائرس کی بہترین دوا ہے۔۔۔۔۔۔❤
دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو!!
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ !!❤
,.....ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ... ﺍﯾﮏ ﺫﮐﺮ🥀
...ﺍﯾﮏ ﺗﻢ... ﺍﯾﮏ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﮑﺮ🥀
,....ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ🥀
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﺮﺍ..., ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ!! !!❤
اے میری بہن_____👇
-" "فیشن چاہے جتنا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا •"💝👌
بںشک
آپ کی جوانی کا ایک سجدہ آپ کے بڑھاپے کے 100 سجدوں سے افضل ہے❤
لوگ لوگ ہیں اس لئے چھوڑ جاتے ہیں
وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے 💕
جن کی آنکھیں سجدوں میں بھیگتی ہیں،
وہ اپنی قسمت پر نہیں رویا کرتے_!❤
بہنیں تو بھائیوں کا غرور ہوتی پھر چاہے اپنی ہوں یا پرائی❤
نماز کی نیت دل کو نرم کر دیتی ہے ،زبان کو میٹھا کر دیتی ہے اور سوچ کو پاک کر دیتی ہے ۔❤🥀
اگر سارا جہا ں بھی میرا ہوتا 🙂
تب بھی ہم صر ف تیرے ہوتے 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain