داڑھی اور پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی پاکیزہ عورتوں نے بھی پردہ کیا❤
مرد دنیا پر راج کرتے ہیں
اور عورتیں مَردوں کے دِلوں پر راج کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہیں. مرد کے لیے عورت سکینت کا استعارہ ہے
وہ مرد کی محتاج نہیں اس کی احتیاج ہے
حوا ،آدم کی ساتھی ہے غلام نہیں❤
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوب کا امتی کردیا❤🔥🌸
انسان خدا بننے کی کوششوں میں ہے مصروف۔اور یہ تماشہ بھی خدا دیکھ رہا یے🌚😓
گنہگار ضرور ہوں💔
لیکن ایک رات ایسی بھی ہوگی سامنے کعبہ ہوگا 🔥❤
انشاءاللّٰہ
مجھے تم سے محبت نہیں، عشق ہے_! محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے!!!✨💕' کسی کے لفظوں سے" کسی ناول کے کردار سے" زرد پتوں سے' جنگلوں سے۔ لمبی سڑک سے۔ کسی جھیل کنارے پڑے پتھروں سے۔ مجھے عشق ہے تم سے' عشق ہر کوئی ہر کسی سے نہیں کر سکتا۔ عشق بس اک سے ہوتا اُسی پر شروع اُسی پر ختم "❤️
اسکی پرخمار آنکھوں میں نیند کے سرخ ڈورے پلکوں کا آپس میں ٹکرانا اور اسکا بمشکل آنکھیں کھلی رکھنا دیکھنے کی چاہت ہے بس اتنی سی تو خواہش ہے!!
آپ بھی اپنی ابھی ابھی دل میں آنے والی خواہش بتائیں❤️
اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھاۓ ❤🔥
رحمت الہی سے مایوس نہ ہوں وہ اپنے بندوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا سب کچھ اس کے حوالے کر دیں وہ بہتر سے بہترین کر دے گا۔❤💦
جو ایک دوسرے کی مسجد میں جانا پسند نہیں کرتے وہ جنت میں اکھٹے کیسے رہیں گے''🌸
یا اللہ ہمارے ان گناہوں کو معاف فرما دے جنکی وجہ سے تو ہم سے ناراض ہو
یا اللہ ہمیں ان دنیاوی آفات سے محفوظ رکھنا آمین ❤
اپنی خوشی کی خاطر کسی کی خوشی خاک میں مت ملاو۔۔ تمہاری وہ خوشی بیکار ہے جس کے پیچھے کسی کے آنسو ہوں❣💦
وہ میرے حق میں بہتر ہے یا نہیں,"
یہ میرا اللہ جانتا ہے____لوگ نہیں..!❤️
من چاہی عورت میں خدا نے بڑی شفاء رکھی ہے اس کے بس چھو لینے سے ہی مرد کی ہر مشقت سہل ہو جاتی ہے ہر تھکاوٹ زائل ہو جاتی ہے...❤😇
اور اللہ تمہیں تمہاری من چاہی عورت عطا کرے بیوی کے روپ میں😊
آمین
آپ کتنے بھی ایماندار کیوں نہ ہوں،
دوسروں کا ایمان "چیک" کرنے کا حق نہیں رکھتے_!❤
تیرے سجدوں کی اُسکو کیا ضرورت ہے🌸
وہ اگر چاہے تو پرندوں سے بھی طواف کروالے ❤🥀
کبھی یہ نہیں سوچنا کہ تم بہت گناہ گار ہو اللہ
تمہاری دعا کیسے قبول کریگا
وہ تمہیں کیوں معاف کریگا
نہیں جب اللہ کے نیک بندے کے بجاۓ گناہگار بندہ اسکے پاس جاتا ہے اپنے گناہوں پر شرمندہ ہوکے وہ فرشتوں سے کہتا ہے دیکھو دیکھو یہ میرا بندہ آج آگیا میرے پاس اسے چاروں طرف سے اپنے پروں میں سمیٹ لو میں سننا چاہتا ہوں میرا یہ بندہ مجھسے کیا مانگنے آیا ہے یہ جو مانگے گا اسے دوں گا کیوں کہ یہ وہ ہے جو سرکش ہوگیا تھا مگر دیکھو یہ آج آگیا ہے میرا بندہ میرے پاس لوٹ آیا اور یہ مجھے بہت عزیز ہے ❤
بہترین فیصلہ چاہتے ہو تو
سب کچھ اپنے رب پہ چھوڑ دو☺️❤️
جس دن ہر طرف خوفِ اللّٰہ ہوگا
اُس دن یہ دنیا جنت سے کم نہ ہوگی🌹
لڑکیوں کی عزت بلکل اسی طرح کرو❤
جیسے تم اپنی بہن کی کروانا چاہتے ہو🙂❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain