Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

بعض اوقات آپ کو خاموش ہونا پڑتا ہےکیونکہ آپ کے الفاظ یہ نہیں بتا پاتے کے آپ کے اندر کیا چل رہا ہے

Dangerous.786
 

اس شخص کے پہلو میں سکوں کتنا ہے، جب کہ
مندر نہیں، گرجا نہیں، کعبہ بھی نہیں وہ______

Dangerous.786
 

ہمیں ضرورت نہیں سجنے سنورنے کی😍😍
ہم سادگی میں بھی قیامت کی
ادا رکھتے ہیں🥀❤️

Dangerous.786
 

ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر جاو ۔۔۔۔۔۔💯💯
مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں ۔۔۔۔😊😊

Dangerous.786
 

موت کا ایک دن معین ہے ..
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی ...😏😏
🔥 غالب 🔥

Dangerous.786
 

اپنی اپنی پسند کا کوئی شعر سناؤ

Dangerous.786
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
-
-
'اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں...!!!

Dangerous.786
 

"GHAZAL"
"Teri Yad Jo SeenE Se Lga Rkhi Hy,
"Hum Ne Dunya Me Alag Dunya Bsa Rkhi Hy,
"Hum ko Maloom Nhi Chahat k TqazE Lekn,
"Hum Ne Teri Baton k Siwa Hr Bat Bhula Rkhi Hy,
"Safar Mushkil Hy Malom Hy Lekin,
"Tu Humara Hy to Hr Fikr Mita Rkhi Hy,
"Tu Bhula De to Bhula De Lekin Hm Ne,
"Teri khushbo B Taveez Bna Rkhi Hy,
"Tu Alag Ho to Hr Bar Yun Lagta Hy,
"Zindgi Mout k Pehloo Me Bitha Rkhi Hy,
"Teri Batain,
"Tera Lehja,
"Tera Chehra,
"Tujh Me KHALIQ Ne Hr Cheez Juda Rkhi Hy,
"Tu Beshak Hi Chala Ja Magr Itna to Bta De,
"Hum Ne Chahat Me Teri kami kya Rkhi hai...
%

Dangerous.786
 

کراچی میں نارمل مریضوں کو وینٹیلیٹر پر ڈال کر مار دیا جاتا ہے۔۔۔ کرونا سے مر گیا ہے۔۔۔ سندھ گورنمنٹ کو ایکسپوز کرو اور لوگوں کی جانوں کو بچاؤ شیئر کریں

Absolutely
D  : Absolutely - 
It's truth
D  : It's truth - 
Dangerous.786
 

اللّٰہ سے محبت وہ محبت ہے ⁦ جو کبھی یکطرفہ نہیں ہوتی

Dangerous.786
 


عورت کو سب سے زیادہ عزت قرآن پاک نے دی ہے❤🔥🥀

Dangerous.786
 


جب ایک مشرقی لڑکی کو محبت ہوتی ہے تو اسکی زبان کے علاوہ اسکا ہر عمل چیخ چیخ کر بتاتا ہے کہ اسے محبت ہے! ❤☺

Dangerous.786
 

اگر ماں باپ اولاد کو جینے کا سلیقہ نا سیکھائیں تو پھر یہ سلیقہ ہمیں زندگی سکھاتی ہے اور یقین کرو جب زندگی سکھاتی ہے تو وہ کوئی نرمی نہیں برتتی اور نہ ہی کوئی رعایت دینے کو تیار هوتی ہے 💔😊✌

Dangerous.786
 

نماز قاٸم کریں یہی دنیا اور آخرت میں فلاح کا راستہ ہے ❤

Dangerous.786
 


لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے.🎀🥀✨

Dangerous.786
 

مسافحہ نہ کریں کرونا ہوجاٸیگا
با جماعت نماز ادا مت کریں کرونا ہوجاٸیگا
عمرہ نہ کریں کرونا ہوجاٸیگا
خدارا اسلام کو ختم مت کریں 🙏
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ مارے تو کوٸ بچا نہیں سکتا اور وہ بچاۓ تو کوٸ مر نہیں سکتا موت تو آنی ہے بر حق ہے اب چاہے بہانہ کوٸ بھی ہو
پرہیز کرنا ہے اگر بچنا ہے تو ان گناہوں سے بچیں اور بچاٸیں جنکی وجہ سے یہ آفات نازل ہو رہی
اسلام کو ختم مت کریں پلیززززز😔🙏
یہودیوں کی سازش کو ناکام بنائیں

Dangerous.786
 

یہ جو مشکلیں ہیں نہ انہیں کہو میرا اللہ سب سے بڑا ہے... ❤🥀

Dangerous.786
 

ایمان کو بھی شاید کرونا لگ گیا ہے جو کسی کام کا نہیں رہا جمعے کی با جماعت نماز پر پابندی لگ گٸ ہے واہ رے مسلمان تو اپنے رب کے معجزے بھول گیا اب نماز پر پابندی لگ گٸ ہے جو لوگ ایک ہفتےمیں مسجد میں جاتے تھے اب وہ بھی نہیں جاٸیں گیں
موت آتی ہے تو آۓ نماز نہ جاۓ
یہ پیغام نواسہ رسول کا بھول گیا ہے مسلمان
افسوس💔