خود کو میں باندھ لیا احرام سے تیرے اب
پردہ کہتے ہیں کسے یہ مجھے معلوم نہیں ہے اب
#عاMر
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ �� ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے ��
🤣😂🤣
Garam Aaandyyyyyyyy
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥
وہ میری انگریزی سے پریشان میں اس کی پنجابی سے
ٹووووو مچ فن🥴
❤️دل برائے فروخت
قیمت صرف 🤏اتّو سا پیار🥹
فوری ریجیسٹریشن🥴
فوری قبضہ🙈😁🤝
ہمارے معاشرے کی سب سے تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ جب مرد کماتا ہے تو وہ یہ سوچتا ہے اپنی عورت کو دنیا کی سب سہولت دے،
اور جب عورت کماتی ہے تو وہ یہ سوچتی ہے کہ اب اس کو مرد کی ضرورت نہیں رہی 😞😐😷
چوہدری اپنی بیوی کو ہنی مون منانے کے لئے سوئٹزرلینڈ لے گیا
ہوٹل کی بالکونی میں بیٹھے چائے پی رہے تھے اور برفانی چوٹیوں کے نظارے بھی لے رہے تھے کہ بیگم کو میکے سے فون آگیا
کال کے بعد بیگم بے چین سی ہو گئی
چوہدری نے گھبرا کر پوچھا ۔۔خیریت تو ہے نا؟
بیگم بولی۔۔۔او سارے اوتھے اکٹھے ہو کے ٹیوب ویل تے امب(آ م) چوپ رہے نیں تے دواہنے(تربوز) کھا رہے نیں تے میں ایتھے برفاں وچ پھسی ہوئی آں😍
تم میسر تھے کبھی اور میں خوش تھا یارم
تم سمجھتے ہو نا اس" تھا" کا اشارا یارا🙂
#__
🤍✨🤍
*مذاق تو وہ ہوتا ہے جو بُرا نہ لگے کسی کا دِل چھلنی کر دینا مذاق نہیـں ہوتا*
✨🤍✨
•" آج ہــم ہیــں ، کــل ہمــاری یــادیــں ہــونــگی >>🙂🙌🏻👑🌸
تم لوگوں کے تو جانو بھی نہیں ہیں🤭😂
پھر کیوں جاگ رہے ہو نالائقوں 😒🤔
😂😂😂🙈🙈
میں کیسے کسی کے لئے سکون کا باعث بنوں
میں تو خود اپنے لئے بھی اذیت پسند ہوں🙂
#
بِچھڑ کر تُجھ سے کبھی پِھر نہیں کہا ہم نے،،،
ہمارے پاس خُدا کا دِیا سب کچھ ہے..!! 💕
تاریخ گواہ ہے کہ
لڑکی کا پہلا
Boyfriend
محلّے کا بے روزگار لڑکا ہی ہوتا ہے😂
تاریخ گواہ ہے کہ
لڑکی کا پہلا Boyfriend محلّے کا بے روزگار لڑکا ہی ہوتا ہے😂
*اور بدنصیبی دیکھئیے ہماری__
🥲 جو بھی ملا منافق ملا.!! 🔥*
لوگ بہت تھے پر وہ شخص
ایک ہی تھا
بھیڑ میں دنیا کی
میرا عکس ایک ہی تھا
دوستی
عقیدت
شناسئیاں تھی
مگر
عشق جس پہ کر تا رشک
وہ شخص
ایک ہی تھا ۔
اور پھر تم تھا کا مطلب سمجھتے ھو نا🙂
"ہم شریف لوگ ہیں مرشد"😑
"لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں"😔😥
بعض اوقات ہم جن کے لیے ترستے، تڑپتے ہیں انہیں ہماری کیفیت کا اندازہ ہی نہیں ہوتا ۔🙂 💔
چڑھتی رہی مزار پر چادریں تو بے شمار 👁️👁️
باہر جو ایک فقیر تھا۔۔۔۔۔۔وہ سردی سے مر گیا 💔🤐
جمعہ مبارک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain