محبتیں زوال پر نبھائی جاتی ہیں🍁💯🔥
عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں🍁🔥💯
سارے جہاں سے أچھا
ڈھکن جیسا منہ تمہارا🙊🙈
🤷🏻♀️😂
ایک گلاس کریلے کا جوس ان کے لیے,🍹🍵😐
جو آج تک میری پوسٹ پر نہیں آئے...😏😁😝
ہر دن نہیں مگر کبھی کبھی وقت کی سوئیاں سیکنڈ سے، سیکنڈ کے فاصلے میں گھنٹوں لگا دیتی ہیں...🙂🖤
ذکرِ الٰہی کے بعد دنیا جہاں کا سکون صرف
" ماں کی گود "❤️
Subha Bkahir
#__سیاہ_بخت🌚
خواتین سے گزارش ہے پلیز جب بھی دمادم میں آئیں
نرم دل کر کے آئیں
پھپھو جیسی شکل بنا کر مت آئیں😁
ڈاکٹر چرسی سے:سگریٹ نوشی آہستہ آہستہ انسان کو مار دیتی ہے..!چرسی:
چلو ٹھیک اے، سانوں کیہڑا جلدی اے😂
سب مل کر آواز اٹھائیں کے فلم JOYLAND پر پابندی کو برقرار رکھا جائے۔
#BanJoyland
تُجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر
تُجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا۔😊
😭دکھ تو مجھے تب ہوا جب وہ بولی کے مجھے کار والا چاہيے تم تو غریب ہو 😭
اے اللہ ہر ماں باپ کو اتنا عمر دے جو اپنی اولاد کی ہر خوشی کو دیکھ سکے۔۔۔۔
آمین🤲
کچھ لوگ میری پوسٹ پر اس لیے بھی نہیں آتے🥺🥺🥺
ان سے میری خوبصورتی برداشت نہیں ہوتی 😝🤣😝
*کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم*
*کیا پتہ پائے کوئی اُس بُتِ ہر جائی کا۔۔۔!*
*ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرامِ جنوں*
*ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا۔۔۔!*
*حضرت بیدم شاہ وارثى*
مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے...
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا...
• اپنے شریکِ حیات کے تمام عیب معلوم ہونے کے باوجود اُس کے ساتھ بہترین زندگی گزارنا ہی اصل محبت ہے 🎗️🌼✨
✍🏻 *ســربازِ امــام 🍁*
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو😊
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے
جیسے پانی دیکھنے سے نہیں بلکہ پانی پینے سے پیاس بجھتی ہے
ایسے ہی قرآن پاک محض پڑھنے سے نہیں بلکہ سمجھ کر پڑھنے سے ہدایت ملتی ہے
😭دکھ تو مجھے تب ہوا جب وہ بولی کے مجھے کار والا چاہيے تم تو غریب ہو 😭
کسی رشتے دار کو جیلس کروانے کے لیے کچھ بھی مت کریں بلکہ صرف خوش رہیں باقی کام خود ہو جائے گا
😂😏😁🤤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain