Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

آج ایک ایک لطیفہ ہو جائے
لیکن ایسا ہو کہ لوگ ہنسنے لگیں
اور آپ کی وجہ سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آجائے

Dangerous.786
 

عمران خان ایک نفسیاتی انسان ہے

Dangerous.786
 

اگر سائنس کے نام پر ساری بھلائیاں مغرب نے بانٹی ہیں تو پھر مسلمان کیا کر رہے ہیں ، مطالعہ کے دیوانے بھی وہیں ہیں مگر کیا ہماری طرح وہاں بھی جمہوریت کی پرستش ہے

Dangerous.786
 

جو ڈیڑھ ارب کا سامان بازار میں 40 کروڑ کا بیچ آیا وہ کہتا ہے ملک میرے حوالے کرو اس کی معیشت میں ٹھیک کروں گا 😂

Dangerous.786
 

_________
ایک عالمی ادارے نے خفیہ سروے کرایا ہے،
جس کے مطابق 2018ء میں عمران کی حمایت کرنے والوں میں سے 66فیصد افراد سمجھ گئے ہیں کہ وہ غلطی پر تھے، انکے ساتھ بہت بڑادھوکا ہوا ہے،
لیکن 33 فیصد یوتھیاز اب بھی فنی گالا پیرصاحب کی صلاحیتوں و کرامات پر یقین کئے ہوئے ہیں،
انہیں یقین ہے کہ پیر صاحب جو گردنیں کاٹ رہا ہے وہ انہیں دوبارہ جوڑ کر بندوں کو زندہ کر دے گا۔
جہالت اور یوتھیاپا ایک ہی چیز کے دو نام ہیں،
لیکن اس کا علاج ناممکن ہے

Dangerous.786
 

کئی دنوں تک مریدین متعلقہ تھانے کے سامنے احتجاج کرتے رہے کہ ہمارے پیر صاحب کو رہا کریں اور مقتولین بھی واپس دیں،
پیر صاحب انہیں زندہ کر دے گا،
کئی دنوں بعد احتجاج کم ہوتا ہوتا ختم ہو گیا ،
لیکن کئی مریدین کا پیرصاحب کی کرامات پر یقین کمزور نا ہوا اور وہ پولیس کو ہی ذمہ دار سمجھتے رہے.
_______ ________ .

Dangerous.786
 

2nd part
سینئر افسران سمیت پولیس فورا جائے وقوعہ
پر پہنچ گئی،
قاتل پیرصاحب کو گرفتار کر لیا گیا، پیرصاحب کے مزید مریدین بھی اکھٹے ہو گئے مگر وہ سب پیر کو قاتل ماننے سے انکاری تھے،
صبح بھی ہو گئی،
مردے زندہ نا ہوئے۔۔۔
اب مریدین نے کہنا شروع کر دیا کہ
"" پولیس کی مداخلت کی وجہ سے پیرصاحب کا عمل مکمل نہیں ہو سکا، اسی لئے مردہ زندہ نہیں ہو سکے،
ہمارے لوگوں کا قاتل پیر نہیں بلکہ پولیس ہے""
بہت زیادہ سمجھانے بجھانے کے باوجود مقتولین کے رشتہ دار اور دیگر مریدین یہ ماننے کو تیار نہیں تھے کہ پیر صاحب مردہ کو زندہ نہیں کر سکتا۔

Dangerous.786
 

غالباً 8 سال پہلے سرگودھا میں ایک پیر صاحب کا دعویٰ تھا کہ
"" وہ مرے ہوئے اپنے مرید کو زندہ کر دینے کی صلاحیت و علم رکھتا ھے""
(نعوذباللہ)
ایک دن قریبی گاؤں کے کچھ مرید پیر صاحب کے پاس جمع تھے، تو پیر نے پر جوش انداز میں کہا کہ
"" اگر آپ میں سے کچھ لوگ مرنے کو تیار ہو جائیں تو وہ انہیں مار کر دوبارہ زندہ کر دے گا ""
7 افراد تیار ھو گئے،
پیر صاحب انہیں کمرے میں لے گیا اور ساتوں کی گردنیں کاٹ دیں،
سر باہر لا کر انکے رشتہ داروں کو دکھا دئیے اور تسلی دی کہ صبح یہ سب لوگ زندہ ملیں گے،
رشتہ دار اور مجمع پیرصاحب کی علمیت کے نعرے لگاتا رہا اور یقین کئیے ہوئے تھا کہ یہ سب مقتول صبح صحیح سلامت ملیں گے،
رات گئے کسی نے پولیس کو جا کر پوری واردات بتا دی،
7 افراد کا قتل.................
پولیس کیسے خاموش رہ سکتی تھی،
2nd part Continue

Dangerous.786
 

عزت پہ جہاں آنچ آئے وہاں ٹکرانا ضروری ھے
ہو اگر زندہ تو پھر ، زندہ نظر آنا ضروری ھے

Dangerous.786
 

کبھی ضرورت پڑے تو یاد کرنا 🔥
مشورہ نہیں ساتھ دے گے ❤✌✌

Dangerous.786
 

لڑکیوں کو جب بھی ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے تو
DD پہ آکر کہتی ہیں کوئی دکھی شعر سناؤ آج دل اداس ہے😁😂😂

Dangerous.786
 

میں تمہیں ایسے گلے لگانا چاہتا ہوں جیسے دنیا ختم ہو رہی ہے اور تم آخری پناہ گاہ ہو!!🫂❤️🌹

Dangerous.786
 

" میں ہنسا بُہت ہنسا ، جب اُس نے کہا کہ ؛ تُم اب مر ہی جاؤ تو بہتر ہے! ۔ " 💔🙂
🔥

Dangerous.786
 

-جب کوئی پسند آجائے تو دوسروں سے
نہیں پوچھتے کہ وہ کیسا ہے۔//🍁🥀

Dangerous.786
 

تمہیں پتہ ہے نا میرا نام فانی ہے
اور پھر میرا سب کچھ فانی ھوگیا🙂
#__ 🌚

Dangerous.786
 

تمہیں دیکھ کر جو مسکراہٹ لبوں پر پھیلتی ہے ،
میں بس اسے بہار کہتا ہوں 🌸 🌴

Dangerous.786
 

*اور دنیا جیسی بھی ہو مرد وہی ہے جو '' محبت پاک رکھ سکے'' 🦋🎀*

Dangerous.786
 

*کہ ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے ؛* 💔🎗️🖇️
💔🙂🥀

Dangerous.786
 

💔ہاں میں ٹھیک ہوں💔
💔 لیکن پہلے جیسا نہیں💔

Dangerous.786
 

اگر اچھا نصیب دنیا کے کسی بھی بازار میں بِکتا ہوتا تو دنیا کا ہر باپ اپنا آپ بیچ کر
اپنی بیٹی کے لیے خرید لیتا !!!