Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

ہر وہ لمحہ معتبر ٹھہرا
جس لحے زکرِ یار چلے
میری روح بھی پیاسی
میرا تن بھی پیاسا
مجھے ایک ہی آس
کہ تیرا دیدار ملے
وہ جو دیکھے آنکھ بھر کہ
میری بےچینی کو قرار ملے
چلتی سانسیں رُک جائیں
تیری چوکھٹ پہ جو جگہ ملے

Dangerous.786
 

ہمت ھے تو اپنے اپنے😀😤 پہنے ہوئے soot کی قیمت دسو
گرلز
Lambi ni chorna👊👈😂

Dangerous.786
 

- میں آپ کو نہیں جانتے
پھر بھی اللہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی دے. آمین 😍

Dangerous.786
 

یُوں کسی بندہءِ ابتَر کو نہ کَہِیئے کمتَر__!!!
کیا عجب حَشر کےدِن آپ سے بھی بہتر نکلے

Dangerous.786
 

کیا کرتے ہو؟
خاموش رہتا ہوں!
خاموش رہنے کے علاوہ؟
اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو محسوس کرتا ہوں۔
تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتے؟
کیا بات کروں؟
اتنے اداس کیوں ہو؟
نہیں تو۔
اب لکھتے بھی نہیں ہو۔۔
الفاظ ہی نہیں ملتے!
پہلے تو تم اتنے مایوس نہیں ہوا کرتے تھے۔
تو میں اب بھی مایوس نہیں ہوں۔
پھر آنکھوں میں نمی کیوں آجاتی ہے بات کرتے؟
میں خود نہیں سمجھ پا رہا۔۔
کچھ کہنا چاہتے ہو؟
کوئی سننے والا نہیں۔
مجھ سے کہہ دو۔
کہنے کو بھی کچھ نہیں۔۔🙂🥀

Dangerous.786
 

سردیاں آ گئی ہیں، چکوال والے ریوڑی سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ
خوشاب والے ڈھوڈا، فیصل آباد والے دیسی شکر، گجر خان والے مونگ پھلی،
کےپی والے شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ،کاجو، گجرات والے ساگ اور
بیرون ملک رہنے والے چاکلیٹس کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں🙄😇😇😇😜😜😜

Dangerous.786
 

علماٶں سے محبت کرنا اگرغلامی ہے تو مجھے موت تک يہ غلامی
منظور ھيں ✌️

Dangerous.786
 

اب تیرا بدلہ میں اوروں سے لیتا ہوں
جومجھے چاہتا ہے میں اسے چھوڑ دیتا ہوں🙂

Dangerous.786
 

میں نے یک طرفہ جدائی کی اذیت دیکھی ہے، میں نے جھیلا ہے جزیرے پہ بھٹکتا ہوا دکھ،میں نے کھوئی ہیں وہ میٹھی نیندیں جو رات کو سویا کرتے ہیں میں نے کھویا ہے وہ سب جو میرے حصے میں تھا میں نے کھویا ہے تمہیں، کیونکہ تم ہی تو میری کل کائنات ہو.
#___سیاہ_بخت🌚

Dangerous.786
 

کس قدر ہوگا یہاں مہرو وفا کا ماتم
ہم سیاہ بخت بھی ایک دن دنیا سے گزر جائیں گے 😊

Dangerous.786
 

اور پھر زندگی تو وہ کہانی ہے کہ جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے-''' 🙂

Dangerous.786
 

دل سے اترے ہوئے لوگ سامنے کھڑے بھی رہیں تو نظر نہیں آتے
100%

Dangerous.786
 

اسلام و علیکم
انشاء اللہ ہم ہفتے کو سندھ کے علاقے دادو کو راوانہ ہوں گے اور وہاں فری میڈیکل کیمپ لگائے گئے سیلاب زدگان کے لئے ۔۔۔
چیکپ مفت
ادویات مفت
ٹیسٹ مفت
اور ساتھ راشن پانی بھی تقسیم کریں گے

Memes & Satire image
D  : Absolutely Yes - 
Dangerous.786
 

I can love you for four Days
Spring Summer autum winter
Maybe three days
Today Yesterday Tomorrow
How about two days
Day And Night
One day is enough
Everyday
❤️

Dangerous.786
 

وہ کہتے ہیں کہ عشق کی وضاحت کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔
ہم کہتے ہیں کہ فقط محبوب کی اطاعت کیجیے

Dangerous.786
 

واحد لبوں کا بوسہ ہی ایسی میٹھی چیز ہے جس کو لینے یا دینے سے شوگر نہیں ہوتی۔۔ 🔥

Dangerous.786
 

باتیں کرنا حل نہیں اغواء کیجیے نکاح کیجیئے۔۔ 😊

Dangerous.786
 

شادی کے بعد اکثر میاں بیوی کی زندگی میں مسائل آجاتے ہیں ان مسائل کا سامنا ہمت سے کرنا چاہیے اور ہمت نہیں ہارنی چاہیے

Dangerous.786
 

اچھے ہمسفر کا ساتھ انسان کو مشکل رستے میں تھکنے نہیں دیتا
❤️