Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

"حضرت خدیجہ پہلی عورت تھی جنہوں نے نکاح کا پیغام نبی پاک کو بھیجا ، یوں اللہ نے ان کے ذریعے لڑکی کو خود اپنا خاوند پسند کرنے کی آزادی دی۔❤

Dangerous.786
 

.q1
gOOd Morning

Dangerous.786
 

زندگی میں جو سب سے زیادہ سنتا ہے وہ اسکا نام ہوتا ہے ۔ ناموں کا انسانی زندگی پر بھت گہرا اثر ہوتا ہے اس لئے اللہ پاک نے ہمارے لیے خاص ناموں کو پسند فرمایا ۔
اپنے نام کے راز جانئے

Dangerous.786
 

part 2
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺴﻦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ، ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے #عورت ﮐو وہ مقام عطا فرمایا جو آج تک کسی مذہب میں حاصل نہیں
اب اگر #عورت ماں ہے تو اس کے پاؤں کے نیچے جنت بیٹی ہے تو بخشش کا زریعہ بیوی ہے تو ایمان کی تکمیل کا زریعہ بہن ہے تو غیرت کا زریعہ.....
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔❤❤

Dangerous.786
 

یونانی ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔
ﺳﻘﺮﺍﻁ ﮐﺎ کہنا ﺗﮭﺎ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻨﮧ ﻭ ﻓﺴﺎﺩ کی ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺑﻮﻧﺎ ﻭﭨﯿﻮﮐﺮ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺱ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﮈﻧﮓ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻼ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﯾﻮﺣﻨﺎ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺷﺮ ﮐﯽ بیٹی ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ۔
ﺭﻭﻣﻦ ﮐﯿﺘﮭﻮﻟﮏ ﻓﺮﻗﮧ کی تعلیمات ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ #ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻼﻡِ ﻣﻘﺪﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ #ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮔﺮﺟﺎ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ سب ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺭﻭﻣﺘﮧ ﺍﻟﮑﺒﺮﯼٰ ﻣﯿﮟ #ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ لونڈیوں ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮ ﺗﮭﯽ،
ﺍﻥ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔
یورپ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺗﺮﯾﻦ #ﻋﻮﺭﺕ ﺟﻮﻥ ﺁﻑ ﺁﺭﮎ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺩﻭﺭِ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﮐﮯ ﻋﺮﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ #ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﯿﺎ جاتا ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ تھے۔
continue part 2

Dangerous.786
 

ﮨﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍکی
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺍﯾﮏﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا
ڈبہ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
😁😜

Dangerous.786
 

آج شدید سردی کی وجہ سے
لڑکیوں نے منہ نہیں دھویا🙏😁

Dangerous.786
 

گرل فرینڈ بیوی کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہوتی
💯

Dangerous.786
 

یا اللہ جو بیٹیاں اپنے گھروں میں شادی کے انتظار میں بیٹھی ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما 🤲🤲🤲

Dangerous.786
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
😊😊❤️

Dangerous.786
 

ہم کیسے کریں گے محبت🤔 ہمیں تو "رومینٹک" باتوں پہ ہنسی آجاتی ہے 😂🤣🤣

Dangerous.786
 

وظیفہ الٹا پڑ گیا
جانو قدموں کے بجائے قبر میں چلا گیا 😂
🤣😂🙈

Dangerous.786
 

اگر کوئی ماں اپنی جوان اولاد کے مر جانے پہ زندہ رہ سکتی ہے تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا ۔"💔🙂

Dangerous.786
 

پھیلی ہوئی ہے چار سو لا حاصلی کی دھوپ
سمٹا ہوا ہے____ آنکھ کے خیمے میں انتظار..🖤
✨✍️

Dangerous.786
 

تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا__!!
جو کبھی نہ ٹوٹے
وہ رشتہ ہے وفا کا__!!
ہم تجھ کو نہ چھوڑیں گے کبھی بھی__! 🌹تجھ سے بندھن ایساجیسے ہاتھ اور دعا کا🖤😍

Dangerous.786
 

بس تم سے گفتگو ہو فقط
دنیا کی چاہتوں سے مجھے مطلب نہیں❤️

Dangerous.786
 

😘 #مشکلیں ختم #ہوں نہ #ہوں
#تیرے ہونے سے #حوصلہ ہے #مجھے 🥀

Dangerous.786
 

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ
کون دیتا ہے آواز دوسری.💞✨😘

Dangerous.786
 

زلزلے کے جھٹکے سب نے محسوس کئے لیکن کوئی یہ محسوس کرنے کو تیار نہیں کہ زلزلے کیوں آتے ہیں یا اللّٰہ ہمارے حال پر رحم کر 🤲🥺

Dangerous.786
 

اس کو دیکھا تو..!
مصوّر سے میرا ربط بڑھا...!
میں نے اُس شخص..!
میں قدرت کے نظارے دیکھے..
یار اس شخص میں..!
کچھ بات الگ ہے ورنہ...!!
اس سے پہلے بھی..!
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے..
اس سے کہہ دو کہ..!
محبّت میں خیانت نہ کرے..!
وہ اگر خواب بھی..!
دیکھے تو ہمارے دیکھے...!!!!ا.😊