Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

*`° جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کر سکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو* ۔💔😇✨♥️

Dangerous.786
 

کچھ پل کی لذت کے لیے اپنی جوانی اور اپنا ایمان خراب مت کریں
سوشل میڈیا پر موجود بیہودَہ اور واہیات لڑکیوں سے بچ کر رہیں یہ آپ کی جوانی کے ساتھ ساتھ آپ کا ایمان بھی خراب کر رہی ہیں🍃🔥

Dangerous.786
 

پانچ غیر اخلاقی سوالات کبھی نہ پوچھیں۔
1)کسی بیروزگار سے: کہیں نوکری لگی؟
2)رشتے کے انتظار میں بیٹھی ہوئی لڑکی سے: کہیں رشتہ ہوا؟
3)️بے اولاد جوڑے سے: کب تک خوشخبری سنا رہے ہو؟
4)️کرائے پر رہنے والوں سے: اپنا مکان کب بنا رہے ہو؟
5)بغیر سواری کے رہنے والوں سے: اور گاڑی کب خرید رہے ہو؟
آپ کے ایسے لا پرواہ سوالات کسی کے لئے شدید ڈپریشن کا باعث بنتے ہیں.
لہذا مہربانی فرما کر حوصلہ افزائی کیا کریں۔شکریہ 🥀🌹🌹

Dangerous.786
 

کبھی کبھی کسی سے بات کرتے ہوئے اللہ بہت یاد آتا ہے اور کبھی اللہ سے بات کرتے ہوئے کوئی انسان بہت یاد آتا ہے

Dangerous.786
 

جب آپ کا موڈ آف ہو تو آپ کیا کرتے ہیں?🤧

Dangerous.786
 

ایک سروے کرتے ہیں! اپنی رائے دیں کہ آج کے دور میں ہر انسان اتنا بیزار ، نفسیاتی مریض اور چڑچڑا کیوں ہے!

Dangerous.786
 

Proud to be Single 😁🙊

\
\ 😾
( )>
_/ \_
😂🤣😂🤣😂😂🤣

Dangerous.786
 

تُو مُفلسی کی رَوایات سے نہیں وَاقف،
ہماری پہلی مُحبت اناج ہے پیارے.!!!!!!
ساقی♥️

Dangerous.786
 

آسمان سے سیلاب گررہا تھا ،
بارشیں چل رہے تھے
بلاول بھٹو پھر غلط بول گئے

Dangerous.786
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
عورت ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
😜😜🤣

Dangerous.786
 

جسم کے ہر حصے کا تل ایک کہانی رکھتا ہے اپنے جسم کے تل کے بارے میں بتائیں اور اپنی زندگی سے منسلک راز معلوم کریں

Dangerous.786
 

بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی 😲😲😲
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی🥴🥴🥴🥴😭

Dangerous.786
 

ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺍﻣﯿﺮ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ___"
ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﺿﻤﯿﺮ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ__"!!

Dangerous.786
 

مرد عورت کی عزت نہیں کرتا۔۔۔۔ عورت نفسیاتی مریض بن جاتی ہے۔۔۔۔
عورت سے محبت مت کریں۔۔۔۔بس اسے انسان سمجھیں اس کی عزت کریں۔۔۔۔پلیز۔۔۔
بدصورت رویے خوبصورت چہرے کھا جاتے ہیں۔

Dangerous.786
 

دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ نیک اور مخلص ہمسفر ہے
جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے

Dangerous.786
 

اگر ایک طرف چائے ھو اور دوسری طرف جانو ھو تو کس کو فوقیت دوگے ??
🤔😁😂😆😎🤣

Dangerous.786
 

*❌کرسمس نہ منائیں نہ مبارک دیں❌*
.
عیساٸیوں کا عقیدہ ہے کہ 25 دسمبر کو الله کے ہاں (معاذاللہ) بیٹا پیدا ہوا عیسیٰ علیہ السلام
یہ ہے کرسمس کی حقیقت۔
.
کرسمس، ہولی، دیوالی وغیرہ کو اچھاسمجھنا اسکی تعظیم میں مبارکباد دینا کفر ہے
(فتاوی رضویہ14/273)

Dangerous.786
 

میں اپ سب کو بتادوں کہ
بنگلادیش کا ایک ٹکا پاکستانی2.1روپے کے برابر ہوگیا
یعنی اب ہم 2ٹکے کے بھی نہیں رہے😔
(معاشی استحکام)

Dangerous.786
 

لڑکا : تم اتنی موٹی کیوں ہو؟
لڑکی : ہمارا فریزر خراب ہے
لڑکا : تو؟
لڑکی : تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے . 😂😂😂😜😜👆👆👆👆😜😜😜

Dangerous.786
 

سردی میں شادی کرنا بلکل ایک نیا اور بڑا ہیٹر لینے کے مترادف ہے😆🙈