"سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپ کی اپنی ذات ہوتی ہے۔ لوگوں کی باتیں، دعوے، وعدے، وفائیں، شِدّتیں، جذبے، سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں-"🙂💔
مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا پیغام
لم یلد ولم یولد
نہ اس نے کسی کو جنم دیا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا
قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے میری رگ رگ میں چائے سفر کرتی ہے💖🌹😊
ایڈمن ہونا بھی آسان نہیں انباکس میں مردانہ لڑکیوں کے بھی نخرے اٹھانے پڑتے ہیں
😋😋😂😂
پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے کہ کسی اجنبی کو میسج کرو اور ڈھیر ساری باتیں اور دکھ سنا کر بلاک کردو ۔۔😒😐🥀
سال 2022 کے آخر پہ میرے لئے
ایک لائن🖊️
تنقید ، تعریف ، مشورہ شکایت کچھ بھی..
🙂🖤
اتنے سارے ممبرز🙁😒 ، اور ہر ایک کے پاس دو دو گردے😒🙂 ،
پھر بھی میں آئی فون سے محروم ہوں🥺😁🤣
منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی مُحبتیں جِن میں مُخلص شخص اگر آسانی سے مُیسر آ جائے
🙂💔🥺
اگر الله نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم تصور نہیں کرسکتے تھے
تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہوگا❤️
نفسیات کے مطابق
اگر آپ کسی انسان کو اپنے ذہن سے نہیں نکال پا رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں😔
اگر آپ کے گھر گیس نہیں آرہی تو گھر میں موجود مطالعہ پاکستان کی کتاب سے کنکشن لے لیں۔
وہاں گیس کے بڑے بڑے ذخائر موجود ہیں
"زندگی آخر رلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں"
اشفاق احمد
🙂
لو بلڈ پریشر میں سر کی مالش کریں ۔لونگ 1 دارچینی کا قہوہ ۔یخنی پلائیں۔قیمہ کھلائیں ۔
*کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*
*تُمہیں اِس فانی دُنیا میں ہر اُس چیز سے بِچھڑنا ہے، جس سے تم محبت کرتے ہو* 🙂💔
بزرگوں سے کی گئی گستاخیوں کی سزا گستاخ بچوں کی شکل میں ملتی ہے۔
دل دریا سمندر از واصف علی واصف
اگر آپ کو معلوم نہیں تو جان لیں کہ اردو میں “ساس“ کو “خوش دامن“ کہتے ہیں
😏🙄😏
میں ایسی عورت اپناوں گا
جس کی زندگی کسی بغیرت نے
برباد کر دی ہو 💔😓👏
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو۔!!
محبت اظہار مانگتی ہے۔۔🙈🤣
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کر دے 😁🤣🤣.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain