سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں تو رنگ دودھ جیسا سفید ہو جائے گا.🤣😁🥹
مشاہدے کے مطابق 90 فیصد بیویاں اپنے شوہر کے دوستوں کو پسند نہیں کرتی جبکہ
سوفیصد مرد اپنی بیوی کی سہیلیوں کو بہت پسند کرتے ہیں
لڑکیاں بھی پوری دنیا فتح کر سکتی ہیں
لیکن مسلہ یہ ہــے کہ انہیں کپڑوں کے ساتھ میچنگ تلوار نہیں ملتی...
😂
بڑی خاموشی ھے ہر طرف
عشق ہو گیا ہے سب کو
یا پیکج ختم ہوگیا ہے😂😂
کسی کی زندگی میں اُس کے لیے زندہ رہنے کے اسباب پیدا کرنا
اُس کی قبر پر فاتحہ پڑھنے سے زیادہ بہتر ہے...!!🖤!💙💙😊
صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔
لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے
🙏تلخ حقیقت🙏
*ہم لوگ سچے جذبات غلط لوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں 🥲* 🤝❤️🩹
یا رب اٹھا لے ری ایکٹ نہ کرنے والی عوام کو 🙄 اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں انٹر نیٹ نہ میسر ہو😹🤧
تو کی جانے پیار میرا
میں پوسٹاں تے کراں انتظار تیرا.
😜
امریکہ اور چائنہ کی لڑکیاں سانپ
پکڑتی ہیں
اور ہماری نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں.
🤣🤣
آج کل ہر کوئی کسی نا کسی کو دھوکہ دے
رہا ہے کل رات 12 بجے کے قریب ایک رکشہ میں دو لڑکیاں سوار تھی....see more
نوجوانوں کو آنٹیاں کیوں پسند ہوتے ہیں
جب کوئی عورت تمہارے سامنـــــے
رو پڑے تو تمہاری مردانگی کا تقاضا ہــــے کے اس بات کو وہیں ختم کردو
لڑکی کے رونے پہ تب تک یقین نہ کریں
جب تک ناک سے بلبلا نہ نکلے
😂😂😂😝😜
تیرے نام سے شروع تیرے نام پر ختم
میرے پیار کی ہو بس اتنی عمر ❤
نہ جانے وہ دن کب آئے گا ؟😏
جب کسی کو میری ہی پوسٹیں😍 پڑھتے پڑھتے مجھ سے پیار💑 ہو 🙈جائے گا💁
#moiz❤️
اگر دو مرتبہ مرنا نہیں چاہتے تو
اس شخص کی طرف مت لوٹو،جس نے ایک مرتبہ
مایوس کیا ہوں۔۔
دل کر رہا تمہیں باندھ کر تمہاری
چومیاں لوں💋🙈🙈😜😜
سنو🥀
کبھی کسی کے #کہنے پر #Dp_Change کی #ہے -🖤🍂🫡🙂
#ChOozii 🐣🐣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain