Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

*یہ مان ہی کافی ہے کہ کبھی تیرے خاص رہے تھے ہم

Dangerous.786
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے،
کھلے پیسے نہیں ہے ایک اور انجکشن لگا دوں 😂🙈

Dangerous.786
 

مزے تو شادی شدہ لوگوں کے ہیں جنہیں رومانس کرنے کا بھی ثواب ملتا ہے 🤣🙈

Dangerous.786
 

اس دنیا میں ہم سے جلنے والے بہت ہیں
پر مجھے اس بات کا کوئی خوف نہیں کیوں کہ
ہم پہ مرنے والے بھی بہت ہیں

Dangerous.786
 

پولیس اور گرل فرینڈ میں کوئی فرق نہیں دونوں ہی کھا پی کر چھوڑ دیتے ہیں 😂😂

Dangerous.786
 

بغیر
bf
والی ہاتھ اٹھائے 🤚🏻
اور لڑکے ان پر ترس کھاۓ
شکریہ 🤣
اور یاد رہے میرے بھی دونو ہاتھ بلند ہے 😂🤚🏻🤚🏻🤣🤣

Dangerous.786
 

جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا چسکا پڑ جاۓ
وہ
عورت کبھی محبت نہیں کر سکتی
🥀 ... 🥀 ... 🥀

Dangerous.786
 

میری کزن مجھ سے بولی میں پاپا کی پری ہوں میں نے اسے چھت سے دھکا دیا اوڑی ہی نہیں 🙄جھوٹی کہی کی 🤣😂🤣

Dangerous.786
 

دل ❤️ کرتا ہے تمہیں دعا میں مانگوں🤲🏻
پرڈر لگتا ہے سچ میں پلے نہ پڑ جاو🤣

Dangerous.786
 

گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی اور کہا کچھ بھولنا مت
میں لسٹ ہی گھر بھول گیا ۔۔۔!! 🤭🤦🤦

Dangerous.786
 

بات تب بگڑی جب میں نے اسے کہا 😕
گردن پر بھی کریم لگا لیا کرو🤣

Dangerous.786
 

اتنی سخت سردی میں سنگل رہنا ایک جہاد ہیں اور آج کل ہم سب مجاہدین ہے😂

Dangerous.786
 

ﮐﺐ ﺗﮏ ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ؟
ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐِﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ🥲
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﯿﮟ💔
ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ😔

Dangerous.786
 

آپکی بیٹری 🔋 کے مطابق
میری دلہن کیage کیا ہوگی🤷
ظالموں موبائل چارج نہ کرنا 🙏

Dangerous.786
 

لڑکے کو مرد بولوں تو وہ فخر محسوس کرتا ہے😜
اور لڑکی کو عورت بولوں تو بلاک کردیتی ہے😂😂
اے کی چکر ہویا😜😝

Dangerous.786
 

ہمارے معاشرے میں شادی کے نام پہ ہی مجبوریاں ہوتی ہیں ورنہ محبت میں چسکے لیتے وقت نا تو ماں کا ہارٹ فیل ہوتا ہے نا ہی باپ کی عزت خراب ہوتی ہے.🤔🙏🏻

Dangerous.786
 

وہ لڑکے جہنوں نے سردی سے بچنے کے لیے شلوار کے نیچے پاجامہ پہنا ہوتا ہے اور وہ نیچے پہنچوں سے باہر جھانک رہا ہوتا ہے وہ بھی اپنی جانوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں
" جان بس ایک دفعہ میری ہو جاو تمہیں دنیا سے چھپا کر اپنے دل میں رکھوں گا "😂

Dangerous.786
 

"پوچھنا یہ تھا
لڑکیاں برتن دھوتے وقت 🙄 گانے کیوں گاتی ہیں؟؟؟😁🤔🐥"

Dangerous.786
 

بیوی
کا ذہنی سکون مرد کی توجہ ہی ہوتی ہے اور کچھ نہیں
💯

Dangerous.786
 

لوگ کہتے ہے نا کہ سچ کڑوا ہوتا ہے
حقیقت میں سچ نہیں آپ کے بولنے کی انداز کڑوا ہوتا ہے