دو طرح کے لوگ عورت کو نہیں سمجھ پاتے ہیں
ایک کنوارے
دوسرے شادی شدہ
اور جو سمجھا وہ فقیر بن گیا😜😂
جب آپ کو 100 کلو میٹر دور اپنے لیڈر کے جلسے میں جانے میں مزہ آئے اور دو قدم دور مسجد جانے میں موت آتی ہو تو پھر سیاست نہیں اپنے ایمان کی فکر کریں🥀💫
حق بات سب کے ساتھ
میاں بیوی میں زبردست بحث ہو رہی تھی اور لگتا تھا کہ بس اب لڑائی شروع ہو گی
شوہر مسلسل دلیلیں دے کر بیوی کو سمجھانے کی کو شش کر رہا تھا مگر بیوی ٹَس سے مَس نہیں ہو رہی تھی
پھر بیوی نے صرف ایک ہی جملے سے ساری بحث ختم کر دی کیا ہی خوبصورت جملہ تھا
”تم جیتنا چاہتے ہو
یا
جینا چاہتے ہو“
🤓🤣🤓
اور زندگی میں سمجھوتہ ہمیشہ دُوسروں کے سُکون کے لِیے کِیا جاتا ہے تا کہ ان کو کوئی تکلیف نہ ہو لیکن ان سب میں جِس نے سمجھوتہ کِیا ہوتا ہے وہ کِتنا بے سُکون ہے کس کرب سےگزر رہا ہے؟ یہ بات کوئی بھی نہیں جانتا اور نہ ہی جاننا چاہتا ہے کوئی۔ 🙃💔
دنیا کا سب سے حسین جگہ مدینہ اور مکہ ہیں 💞
اللّه پاک سب کو دیدار نصیب فرماۓ۔
آمین🕋
اگر بیوی سمجھے تو شوہر کا سایہ بیوی کے لیے بہت بڑی نعمت ہے اللہ سب کا یہ سایہ سلامت رکھے
آمین
تعلقات کو نبھانے کیلئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو خون کا ہو یا احساس کا
اکثر جہاں عہد و پیماں زیادہ ہوتے ہیں وہیں رشتے جلدی زوال پذیر ہوتے ہیں جن کو نبھانا ہوتا وہ نا بڑی بڑی قسمیں کھاتے اور نہ ہی ہر بات کو جتاتے بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب ان کو پکارو گے وہ آپ کے ساتھ آپکا سایہ بن کر رہیں گے________
💔💔💔💔💔
عزیزِ من تُم..!!🙆🏻
بہت عُمدہ غزل بن سکتی ہو،
مگر
تُمہیں لِکھنے کے لئے
چار صدیوں تک کا وقت چاہئے
اور
مجھے نِصف صَدِی سے کم عُمر دِی گئی ہے...🙂🖤
باپ کی برابری دنیا میں کوئی نہیں کر سکتا چاہے آپ کو سونے کے تخت پے بٹھا کے چاندی کے چمچ سے ہی کیوں نا کھانا پیش کرے
صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں
عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائ نسلوں میں سفر کرے گی ۔
🖤🥀
کسی تتلی نے___ ڈس لیا تھا مجھے
کہ عیادت کو اب میری سانپ آرہے ہیں
🙂💔🥀
کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے
کہ جس کا ایک کنارہ ہو .....جوصرف ہمارا ہو
خوش قسمت ہو تا ہے وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر خود عورت اظہار محبت کریں
💯💯💯
زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیں اپنی جوانی کے قیمتی سال, محبت کے نام پر دے دیتے ہیں
کچھ لوگ بلکل کرا یہ کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
انہیں جتنا مرضی سجا لو چمکا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے
جب اکیلا💁️ اکیلا feel کریں🤧 تو Horror movies دیکھ لیا کریں🙆️🙃
پھر آس پاس💁️ کوئی نہ کوئی 🙆 feel ہوتا رہے گا🤣👻🙄😏
2nd Part
۔آپ میرے حالات کا اندازہ نہیں لگا سکتے
کیوں کہ فون پر مہوش نہیں میری بیوی تھی۔
اور آج تیسرا دن ہے میں گھر سے باہر ہی ہوں۔اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں اپنے ہی گھر میں کیسے جاؤں۔
کل بریانی وی ہمسائے ولوں کھادی
میری بیوی نے چپکے سے میرا فون لیا اور مہوش کا نمبر ڈلیٹ کر کے اپنا نمبر مہوش کے نام سے سیو کر دیا۔
کسی چول نے چول ماری اور میری بیوی کو مہوش کے بارے میں بتا دیا۔اور مجھے علم نہیں تھا۔
اور کچھ دیر بعد مجھے مہوش کی جانب سے میسج آتا ہے کہ دس ہزار کی ابھی ضرورت ہے۔اور میں بھاگا بھاگا اپنی بیوی کے پاس جاتا ہوں کہ مجھے دس ہزار کی اشد ضرورت ہے میرے دوست کی بیوی کا بڑا اپریشن ہے۔میری بیوی مجھے پیسے دے دیتی ہے میں فورا بینک جا کر میسج میں دیئے گئے اکاونٹ نمبر میں پیسے ٹرانسفر کروا آیا ۔لیکن مہوش کی جانب سے کوئی کال نہیں آتی۔
حالانکہ ایسے مخصوص حالات میں وہ شکریہ کی کال ضرور کرتی تھی۔۔میں تھوڑا حیران ہوا اور پریشان ہو کر ایک میسج کر دیا کہ کیا اسے پیسے ملے گئے ہیں۔اس کا جواب آیا۔" مجھے کال کرو"میں فون کرنے کے لئے گھر سے باہر آیا۔ Continue
*💕بیٹیاں جب سُسرال میں خُوش ہوں تو خُودہی میکے جانا کم کردیتی ہیں کیونکہ شوہر کے بغیر دل نہیں لگتا اسکے کھانے پینے کی سونے جاگنے کی فکر دل کو بے چین رکھتی ہے اور اگر شوہر پیار اور مُحبت دینے والا بیوی کا خیال رکھنے والا اُس کے ہر دُکھ اور سُکھ میں شریک ہونے والاہر سرد و گرم میں ہر قدم ساتھ چلنے والا ہو تو سسرال کا ماحول جہنم جیسا کیوں نہ ہو بیوی سُسرال میں بھی ہنسی خُوشی سے زندگی گُزار لیتی ہے💕*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain