Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

- روح کو ازیت دینے والی اور دل کو الجھانے والی کوئی چیز اتنی نہیں جتنی وابستگی ہے۔🌸
شمس تبریزی
🖤🥀

Dangerous.786
 

بھیڑ اتنی ہے کہ ہر سمت ہزاروں چہرے
حال ایسا ہے کہ ہر رخ سے اکیلا ہوں میں✨

Dangerous.786
 

چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی, جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دُنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے! 🙂❤

Dangerous.786
 

لگتا ہے ساری پیاری لڑکیاں دمادم چھوڑ کر ٹکِ ٹاک اور انسٹاگرام پر چلی گئی ہیں😐

Dangerous.786
 

اور پھر یوں کرو کہ اپنے رب کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر رب آپ کے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا !
انشاءاللہ ♥️

Dangerous.786
 

تم وہ ہو 💞
جسے دیکھ کر
میرے دل کی خالی ٹہنی پر
پھول گلاب کھل جاتے ہیں
جسے دیکھ کر مجھے
اپنی مرضی کے
سارے موسم مل جاتے ہیں...!!*💞💕😍😍

Saber k ihmaiyt
D  : Saber k ihmaiyt - 
Dangerous.786
 

دوپٹہ عورت کی عزت ہوتا ہے اگر وہ خود اسے اتار دے تو کوئی کیسے اسکو عزت کی نگاہ سے دیکھ سکتا ہے

Dangerous.786
 

اے اللہ کسی شرارتی لڑکی سے ملا دے 🤪🙈🙈🙊

Dangerous.786
 

عورت پانی کی طرح ہوتی ہے اور مرد مٹی کی طرح
پھر دونوں کی شادی ہو جاتی ہے اور زندگی چیکڑوچیکڑ ھو جاتی ھے۔۔۔۔۔

Dangerous.786
 

نکاح کوئ نہیں کر رہا سب زنا کی تلاش میں ہیں
💔✨
100% Right 😔

Amal k kosish kren
D  : Amal k kosish kren - 
Dangerous.786
 

رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے ان کو ہمیشہ انسان ہی قتل کرتا ہے
کبھی نفرت سے
کبھی نظر انداز سے اور کبھی غصے میں سے

Dangerous.786
 

زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھو زمین کے نیچے آرام سے رھو گے

Dangerous.786
 

غم اور مشکلات صرف اللہ کو بتایا کرو اس یقین کے ساتھ کہ وہ تمہیں جواب بھی دے گا اور تمہاری تکلیف بھی دور کرے گا

Dangerous.786
 

کچھ صدائیں بھت خاموش ہوتی ہیں

Dangerous.786
 

الفت بدل گئ کبھی نیت بدل گئ

Dangerous.786
 

لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو کثرت سے یاد کرو

Dangerous.786
 

اور جن کے دل صاف ہوں ٹھکرا دیئے جاتے ہیں

Dangerous.786
 

اس اہمیت کا کیا کرنا جو منتوں سے ملے