Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

دیکھنے میں👀 نارمل ہوں🤗 پر میں 95 پہ🙆♂️🙃
بھی موبائل 📱چارج پہ لگا دیتا ہوں🤣🤷️😜😁

Dangerous.786
 

اور کیا جاننا🤷 ️ آخر میرے🙎♂️ بارے میں🤗😍
اتنا کافی نہیں کیا🙅♂️ کہ میں اک💁♂️ حسین لڑکا ہوں🥰❤️

Dangerous.786
 

آج تو دل ہی نہیں گردے بھی اداس ہیں😒🙊🤧

Dangerous.786
 

ہم سنگل لوگ ھیں صاحب😌
ہم #ڈیٹ پر نہیں #لنگر پر جاتے ھیں😜😁😹

Dangerous.786
 

کہنے لگی !
مجھے معاف کر دو میں شرمندہ ہوں
میں نے کہا ! جاؤ معاف کیا 🙂
کہنے لگی ! کیا ہم دوبارہ دوست بن سکتے ہیں ؟
میں نے کہا علی ابن طالب نے فرمایا تھا !
آزمائے ہوئے کو آزمانہ بیوقوفی ہے 💔🔥

Dangerous.786
 

اب کون ہـــرا سکتا ہے مجھ کو
تو میرے دل کا آخری ڈر تھا
💔

Dangerous.786
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !!!!!

Dangerous.786
 

,ہم جو تم سے.........ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤️
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق ............تھوڑی ھے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤ کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم.............. ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب............... تھوڑی ھے❤

Dangerous.786
 

پھر یوں ہوا کہ تیرا ساتھ چھوڑنا ہی پڑا
ثابت ہؤا کہ لازم و مـلزوم کُــچھ نـہیں

Dangerous.786
 

میں نے اسے پورے 2 گھنٹے ہنسایا
اچانک مجھے کہتی ok bye
میں نے پوچھا کیا ہوا ؟🤔
کہتی میرا جانو online ہوگیا😢😬😬😶

Dangerous.786
 

🌴👈"بندگی"👉🌴
بندہ بشر تو ازل سے ھی خطا کار ھے۔
اپنے گناھوں کی بدولت سزا وار ھے۔
بندگی کے لیئے اتنا تو لازم ھے ناصر
تائب ھے نادم ھے معافی کاطلبگار ھے

Dangerous.786
 

کسی نے پوچھا ٹوٹے ہوۓ لوگوں کی کیا نشانی ہے🤔
میں نے کہا ایسے لوگ جب اٹھتے بیٹھتے
یا چلتے پھرتے ہیں تو ان میں سے
کھڑک کھڑک کی آوازیں آتی ہیں😁
اب اس میں غصے والی کیا بات تھی🤔😂

Dangerous.786
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح
وہ اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح🥀🥀🔥🔥

Dangerous.786
 

سیکھنا۔ خود کو بدلنا۔ آگے بڑھنا اس لٸے بھی ضروری ہے کہ زندگی کی کہانی کو دلچسپ اور پڑھنے کے قابل بنایا جاٸے__

Dangerous.786
 

لال چوڑیاں لگتی ہیں ان کے گورے بازو پہ ایسے!
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے

Dangerous.786
 

معاملہ تھوڑا سنگین ہے
یہاں ہر کوئ رنگین ہے 🐍🙂

Dangerous.786
 

آیاتھاایک شخص میرادردبانٹنے😐
رخصت ھواتواپنادردبھی مجھے دے گیا😔🥀💔

Dangerous.786
 

آجکل 12 سال کے بچوں نے سٹیٹس لگایا ہوتا ہے
میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں😒
بندہ پوچھے کیوں بھائی تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی؟
🤦🏻♀️🤣🙄😒🙊🙊

Dangerous.786
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا
کل سے کماند میں سو رہا ہوں😒

Dangerous.786
 

آج قبرستان میں دعا کرنے گیا تو یہ کیک ایک قبر کے پاس دیکھا جس پر لکھا تھا شادی کی سالگرہ مبارک ہو میری بیوی عنایہ۔ پتہ کرنے پر پتہ چلا ان کی بیوی شادی کے دو سال بعد فوت ہوگئی تھی تب سے ان کا خاوند ہمیشہ سالگرہ ہو یا شادی کا دن بیوی کی قبر پر کیک لیکر آتا ہے اور دیوانہ وار روتا رہتا ہے اور بہت بار بے ہوش ہونے پر لوگ اس کو اٹھا کر اس کے گھر چھوڑ کر آتے ہیں ۔۔
😢😢#Love your #wife😘😘