آج تک ھے دل کو ، اُس کے لوٹ آنے کی امید
آج تک ٹھہری ھُوئی ھے ، زندگی اپنی جگہ
لاکھ چاھا ھے کہ اُس کو بھول جاؤں ، پر قتیل
حوصلے اپنی جگہ ھیں ، بے بسی اپنی جگہ...!
”قتیل شفائی“
یہ تخیلات کی زندگی،یہ تصورات کی بندگی
فقط اک فریب خیال پر رواں دواں ہے زندگی
میں تاحیات محبت کی اب نہیں قائل
ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے
جنرل نالج کا سوال ہے
لڑکیوں کی عمر 18 سال کب تک رھتی ھے
مرشد بھت پریشان ھے یہ سوچ کر 🤔🤔😒😒🧐🧐
اگر انباکس پے جانو مانو سے باتیں ہو گئی ہو 🙄
بچوں کے نام رکھ لئے ہو انکو سیریلیک کھلا لیا ہو
تو پوسٹ پر بھی آ جاؤ اب 😒😕
#_____Dr 🤗🥀
آئیے اپنا IQ Level چیک کریں
آپ کو بہت پیاس لگی ہے اور آپ ایک جنگل سے گزر رہے ہو راستے میں ایک بڑھیا اپکو ملتی ہے اس کے پاس پانی ہے
لیکن مصیبت یہ ہے کہ وہ ہر بات کے جواب میں ""نہیں"" کہتی ہے اب آپ اس کو کیا کہیں گے کہ وہ آپ کو پانی دے
دماغ کی ورزش 🤔
Doctor 🤓😜
فٹے منہ وائرس دا
آج میں ماسک پہن کر جا رہا تھا😂😂
گلی میں ایک آنٹی بولی🙈🙈
شائستہ تم کب آئی سسرال سے😒😒😒
Mtlb had hi ho giii 🙈
اس نے کہا کے وقت نہیں رکتا
🙄🥸🤧😕
میں نے بھی گھڑی⌚کے سیل نکال دیا😒 اور تھپڑ مار کے بولا😏 آنی دیے اے مذاق اے🤦😬
کہتے ہیں صبح اٹھ کر اچھے انسان کو یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ہے🙉🙈اس لیے میں نے سوچاآپ سب کو اپنی یاد دلا دوں😂اسلام و علیکم صبح بخیر
سنو لڑکیوں..😉
میرے بھی اچھے دن آگئے ہیں😍🙆
بس دھند کی وجہ سے دکھائی نہیں دے رہے🙈😒🤷😂😁😂🤫
کچھ نہ کرنے کی قیمت
غلـــــط کرنے کی قیمت
سے زیادہ ادا کرنی پڑتی ہـے
زیادہ سیریس نہ رہا کریں
آپ دنیا میں آے ہیں icu میں نہیں
تم میسج کی📲 بات کرتے ہو🙆️🙃
ہم کتابیں 📚 سلیبس📄 اور پھر ڈیٹ شیٹ🤷🙄
سین کر کے🙅️ اللہ پر 🥰 چھوڑدیتے ہیں🤗😍
شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے
کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں
😂😂😳😜😂
میری امی یہاں ہے کیا
مطلب کے لیے ہاتھ ملانے کا شکریہ!
وقتی ہی سہی، ساتھ نبھانے کا شکریہ!
نسبت انہیں بھی لالہ و سرو و چمن سے تھی
ہم کو وہ سبز باغ دکھانے کا شکریہ!
کیا کیا توقعات تھیں تم سے، مگر
ایک اِک کو نقشِ خاک بنانے کا شکریہ!
کیسی کٹے گی بعد میں، یہ تو پتا نہیں
جتنی کٹی،خوشفہمی سے کٹانے کا شکریہ!
💔
میرے جیسے اچھے لوگ
14 فروری
کو دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھائیں گے
😂🤣
آج میں بہت خوش ہوں😍
آج میں نےخودکو ٹی وی میں دیکھا😁🙈🥳
.
.
.
.
.
.
.
.
.
جب وہ بند تھا🤪😂🤣😁
لازمی دیکھیے شئیر اور عمل بھی کجیئے ۔۔ ہمیں اس گندے اور بدترین نظام و رواج کو بدلنا ہوگا انسان جتنا بھی کھا لے اس کی بھوک ختم نہیں ہوتی ۔میت والے گھر جب بھی جائیں اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر جائیں یا تو اپنے گھر سے کھا کر جائیں ۔ فوتگی والے گھر والے پہلے سے ہی بھت زیادہ دکھ اور صدمے سے گزر رہے ہوتے ہیں اور آپ لوگ ان پر کھانے کا بوجھ ڈال کر اور پریشان نا کیا کریں یہ رواج ہم نے خود بنایا ہوا ہے اور اسے لازمی سنت و فرض سمجھ رکھا ہے پر حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ۔ جو چیزیں فرض سنت ہیں ان پر ہم عمل کرتے نہیں ہیں۔ اور جہاں میت ہوئی ہے انھیں بھی ضرورت نہیں ہے کھانے کا اہتمام کرنے کی ۔۔ شکریہ
دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں پر امی کہتی ہیں 😜😁
بیٹا پیار کرنے والے.... 🤪😂
سیدھا بہو کو اٹھا لاتے ہیں دل کا کیا چار ڈالو گے....
_______🤷__________🧐__________🤪
مجھے گھر بھی بنانا ہے اور پیسے بھی کمانے ہیں ۔۔
ایسا کرتے ہیں محبت رہنے دیتے ہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain