Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Health & Beauty image
D  : Amal Kren apka Faida Hoga - 
Dangerous.786
 

آپ اِس وقت کون سے علاقے سے کانپ رہے ہیں؟؟؟
🥶🌧
😁😁

Dangerous.786
 

بل گیٹس جب میٹرک میں تھا تو وہ چار جگنو پکڑ کر انکو
آپس میں باندھ دیتا پھر انکى روشنی میں پڑھتا تھا🤝😉

Dangerous.786
 

اور دل کی سلطنت کے قانون بھی نرالے ھوتے ہیں
جو اسے چرا لے ! اسے سزا کے طور پر محبت ❤
دی جاتی ھے _______________،،،،،!!

Dangerous.786
 

نہا کے بال سکھانے میں محو ہوں ایسے
گُم اپنے آپ میں ، نا محرموں کی فکر نہیں

Dangerous.786
 

👈وقت کو بدلنے کے لئے وقت کا درست استعمال کرنا ضروری ہے👉

Dangerous.786
 

غصّہ آنا فطری ہـے
یہ جانوروں کو بھی آتا ہـے
👇
لیکن غصّہ کے بعد راضی ہونے کی گنجائش صرف انسان رکھتا ہـے

Dangerous.786
 

جتنا گہرا تعلق، اتنی گہری توقعات
جتنی گہری توقعات، اتنے گہرے زخم 💔🔥

Dangerous.786
 

کسی کے پاس ایسا میسیج ہے۔۔۔۔۔۔!!!!
جسے دس لوگوں کو سینڈ کرو
اور جانو مل جائے😉😍😂😉😍

Dangerous.786
 

ہم محبت مزاج__ لوگوں کی😊🥀
نفرتیں بھی لاعلاج __ہوتی ہیں💯

Dangerous.786
 

تم کو رقبے ملے ہیں ورثے میں
تم نہ سمجھو گے بے گھروں کا دکھ 😢

Dangerous.786
 

__"🙄😂"
گھر والے ہاتھ میں موبائل دیکھ کے ایسے گھورتے ہیں
جیسے ہاتھ میں چرس دیکھ لی ہو😒😂😂

Dangerous.786
 

حقیقت
نظریاتی انسان کبھی غدار نہیں ہوتے
مگر دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتے....!!!

Dangerous.786
 

.q1 good Morning And Jumma MbrK to Everyone

Dangerous.786
 

میرے پاس سے گزر گئ میرا حال تک نہ پوچھا 😜😜
آپ پریشان مت ہوں وہ مجھے جانتی ہی نہ تھی 😂😂

Dangerous.786
 

!سنو!
کیسے پڑھتے ہیں ان کا________جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے😢😢

Dangerous.786
 

لفظ رہ جائیں گے باتوں کو مکمل کرتے۔
بات لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائے گی،،
سوچتا ہوں کہ جس روز میں مر جاؤں گا
کیا میرے ساتھ تیری یاد بھی مر جائے گی،،،؟

Dangerous.786
 

😭ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا کے برسیں😭
ہماری چائنہ کی چپل ہیے ہم تلک جاتے ہیں😂😂
😃😃💯

Dangerous.786
 

سالن بھی بنا لیتا ہوں😋
روٹیاں بھی میں بنا لیتا ہوں
صفائی کرنے کا تو مجھے بچپن سے ہی شوق ہے
برتن تو مجھے ڈاکٹروں نے ویسے ہی کہا ہے دن میں تین چار مرتبہ دھو لیا کرو صحت کے لئے بہت ضروری ہے
مجض سب صفات ہونے کے بعد بھی اگر کوئی دلہن نہیں ملتی تو حکومت وقت کو حق ہے کہ مجھے شہید کر دے😶😶

Dangerous.786
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں عاشق جب اپنے پیروں پر
🙄😒🥺😜
کڑا ہوتا ہے تو تب محبوب کا بچہ دوڑ رہا ہوتا ہے