کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کہ
شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا❣️😕
میری پیاری بہن آمنہ دنیا فانی سے کوچ کرگئی ہے اس کی نماز جنازہ آج ہوگی
دعاؤں کی درخواست
درزی سے سوٹ سلوایا تو اس نے جیب ہی نہیں لگائی کہتا تمھارے پاس کونسا پیسے ہوتے ہیں😐🙄🤣🤣🤣🤣🤣
D a n g e r o u s
میں تو ہوں ہی برا
لیکن آپ تو اچھی ہیں
تو کریں نا مجھے میسج۔
😂😑😂
D a n g e r o u s
تو میری نا ہو سکی تو کیا ہوا💔🤧
میں تیرے بچوں کو پیسے دے کر💵
خود کو پاپا بلواؤ گا🙈👻😂
اس خاک کو ہدایت دے مولا
اس خاک میں ملنے سے پہلے
آمین
میں نے سنا ہے جب تک میں پوسٹ نہیں کرتا😒😒
لڑکیاں کھانا نہیں کھاتی
😂😂🤭🤭
پتہ ہے
یہاں سے بہت دور
غلط اور صحیح کے پار
ایک میدان ہے
میں وہاں ملوں گا تجھے۔💔🔥
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں😒😁😒
لائن مارتا ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہے اس قابل
شوہر :- میں تمہیں لڑائی کا کوئی موقع نہیں دینا چاہتا
بیوی :- میں تمہارے موقع کی محتاج نہیں...
😂 🤣😝
✌️🙈
☺جس بہن کا نہیں ہے کوئی بھائی 🙋
لو حاضر ہے میری کلائی🙈
😍ارے عزت کیا کرو نہ بہنوں کی🙇
😕کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یا پرائی♥️
جوق در جوق
تمناؤں کے دھوکے کھا کر ،۔۔
دل اگر اب بھی دھڑکتا ہںے
تو حد کرتا ہںے۔
سب کچھ عارضی ہے
جذبات
خیالات
منظر
لوگ اور دنیا
اکیلے ہو جانے کے خوف سے کچھ لوگ بندھے رہتے ہیں
بے قدر لوگوں کے ساتھ
میں روز اپنا inbox چیک کرتا ہوں❤
شاہد کوئی اقبال کی چڑیا اڑتے ہوئے گری ہو👫🐒😁😂
میں چاہتا ہوں کہ میں
ڈاکٹر بنوں😍😍
اور بڑے بڑے پل بناؤں😌😌
تاکہ لوگ کہیں😁
کہ کیا جہاز اڑتا ہے واہ!!!
😁😁🤣😂😅😂😂😂
D a n g e r o u s 💜
__🔥
🙂' اگر محبت #اندھی ہے تو ...🙆♀️🤔
🤦♀️' کسی کو #میرے سے کیوں نہیں ہو رہی..😕😭😏😠😡
جب تک میں کنوارہ ہو🤧
وہ بھی میری ہے🙈
یہ بھی میری ہے👻
تم کیا دیکھ رہی ہو🤔
تم بھی میری ہو😍😁😂
– D a n g e r o u s 🖤
ہم بھی کچھ دن ہی اداسی کا بھرم رکھیں گے
اور کچھ کھیل دکھائیں گے....چلے جائیں گے
مجھ کو معلوم ہے مرنے کی سہولت یارو
لوگ کاندھوں پہ اٹھائیں گے....چلے جائیں گے
میرے احباب جو کرتے ہیں محبت مجھ سے
وہ بھی آنسو ہی بہائیں گے....چلے جائیں گے
تم بھی لے آنا محبت کی اٹھا کر غزلیں
ہم بھی کچھ غم سنائیں گے....چلے جائیں گے
جس کو بھی ہم تھے میّسر ، میّسر نہ ہوا
اب کے تلخی یوں دکھائیں گے....چلے جائیں گے...!!
ڈاکٹر ارمان خان
آپ کا skin colour کونسا ہے؟ 😁
1:🤚🏿 2:🤚🏾 3:🤚🏽 4:🤚🏼
5:🤚🏻
Me : 5☺🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain