میرے دور دور سے رشتے آرہے ھیں
کیوں کہ پاس والوں کو میری
حرکتوں کا پتہ ھے😂😂😌🙃😂😂😝
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے بس یہ تھوڑے سے چاول تو کھا لینے دو🤣🤣
سنو!!
سانسوں کے درمیان ایسے ہو تم😍
کھوئے والی قلفی میں تیلا ہو جیسے😉😂😂😁
💦☁️ *دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے*
ہمارے مسلمان بہن بھائی جو مری کے راستے میں پھنسے ہوے ہیں...... دل کی گہرائیوں سے..... انکے لئے دعا کیجئے..... بہت سے لوگ اب اس دنیا میں نہیں رہے.... اللہ انکے درجات کو بلند فرمائے انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین....
*خصوصی دعائیں کیجئے*
جو لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچی محبت نہیں کرتے
انہیں میں کیوں نظر نہیں آتا 😀
سنو پیاری شہزادیوں!
خود کی ذات کو کبھی کمتر نہ سمجھو ، تم اتنی انمول ہو کہ کسی کی پوری دنیا بن سکتی ہو❤️🥰
*یہ رات کو دمادم کی چھت🏫*
*پر مونگ پھلی 🥜*
*کون کھاتا ہے 😏😏🙉🤪😜🤣*
*صبح سارے چھلکے ایڈمن 😞😋*
*کو صاف کرنے پڑتے ہیں 🤣😂
Mhb
صاف انکار کر دیا کریں🙂
مگر کسی کے دل میں😔 جذبات پیدا کر کے 😼
اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں😥💔
مجھے پسند ہے،♥️
جنوری کی بارش🌧️
سردی کی خبر دیتی ہوائیں، 🔥
میرا کمرہ ادھوری شاعری، 🍂
چائے کا کپ، ☕😋
رات کا منظر.. 🌃🖤
محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.....!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ❤️
میرے لئے تو جانو چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے 😂🙈
نا بنا " نا دیکھا" نا ملا🙄🙄🙄
تھوڑی سی چینی ملے گی صاحب 🙄
ببل ریچارج کرنی ہے ... 😒🤭🤣
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں
پوچھنا یہ تھا گرل فرینڈ ملا کے رکشہ بنا سکتے ہیں😬🤐
میں ڈاکٹر تو نہیں
لیکن اتنا جانتا ہوکہ گلا دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتے ہیں🤐
لمبی سی سڑک ہلکی سی بارش
ڈھیر سی باتیں میں آور تم ♥️
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری
عا شق فیس بک اور ٹویٹر پر شاعری میں مصروف
اور جن کے لیے شاعری ہورہی…..
!!وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف🤣🤣🤣🤣🤣
عمر بڑھتی جا رہی ھے اور__😳
حرکتیں سدھرنےکانام نہیں لے رہی__🙈
میری نہیں آپ لوگوں کی 🤪😂
میں تو معصوم ھوں__🙈😌😁
أس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو 🙄
میں نے بھی کہہ دیا
چینی 🙈😁😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain