نیت کرلیں آج سے ہماری کوئی نماز قضاء نہیں ہو گی ان شاء اللہ
سبھی مبتلائے محبت ھیں مگر
کسی کو کسے سے محبت نہیں
بس ٹوپی ڈرامہ😪🙈
بابا جی فرماتے ہیں🤭
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں🤔
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی 🧏♀️لڑکی دیکھی ہے😝😂😂😉
رکھ لیا شرمِ گنہگاری نے پردہ شکر ہـــے
اہلِ محشر سن کے ہنستے گر میں جنت مانگتا
سنگل لوگ حاضر ہو ہم اپنا الگ ملک بناتے ہیں😀😀😂😂
سنگلستان🤣🤣🤣🤣🤣
ہمارے دل میں رہتا ہے بچھڑنے کا الم تازہ
ھواؤں ان سے کہہ دینا وہ اکثر یاد آتے ہیں
پاکستانی بہت جینیس ہے 😆 آج ایک گاڑی پر لکھا ہوا تھا کاش ہم 2917 ہوتے🙄🙆
مجھے کافی دیر بعد سمجھ آیا🙈😝🤣
یہ دنیا مکافات عمل ہی سہی
مگر بدلے محبت کے محبت نہیں ملتی
#___ملنگنی
زنا کو اس معاشرے سے کیسے ختم کیا جا سکتا ہے
جواب تمیز کے دائرے میں رہ کر دیں
جزاک اللہ
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
Waqat Baha Kar Ly Jata HAi NAam Wa Nixha Magar
Koi Hum Mai RAh JAta Hai Or Kixi Mai Hum
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا
ہم بدلیں تو کروٹیں بدلتے رہ جائو گئے
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے
وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا
یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے
میں تہِ کاسہ و لب تشنہ رہوں گا کب تک
تیرے ہوتے ہوئے ، اے صاحبِ دریا میرے
مجھ کو اس ابرِ بہاری سے ہے کب کی نسبت
پر مقدر میں وہی پیاس کے صحرا میرے
دیدہ و دل تو ترے ساتھ ہیں اے جانِ فراز
اپنے ہمراہ مگر خواب نہ لے جا میرے
Dangerous iS BacK ☠️☠️💀💀
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻
آنکھوں پہ ہاتھ رکھ لینے سے آنسو رک نہیں جاتے.. 😢😞💔
❤️❤️❤️ حسنین شاہ جی نے ایک بڑی خوبصورت بات کہی ہے
وہ فرماتے ہیں کہ مرد اپنی جوانی کے اعمال سےخود اپنی بیٹی کے نصیب لکھ رہا ہوتا ہے ❤️❤️❤️
دل کرتا ہے تمہارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر کہوں
دیکھ میرا زیادہ چٹا اے 😁🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain