Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

4
شادیاں کروں گا ایک سر دبائے گی ایک ہاتھ
دبائے گی ایک پاؤں دبائے گی اور چوتھی جو پوسٹ پڑھ رہی وہ بتائے کیا کرےگی😛🙄😐

Dangerous.786
 

ہوا بہار کی آئے گی اور میں چوموں گا
وہ سارے پھول کہ جن میں تری شباہت ہے🥰💔

Dangerous.786
 

سچی محبت کوہی نہیں کرتا ۔۔

Dangerous.786
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ھے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی بہتر کی تلاش میں رہتا ھے🥀

Dangerous.786
 

آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں
کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں🖤🥀

Dangerous.786
 

کنواروں کی بھی کیا زندگی ہے😇
زندہ ہیں تو محروم ہیں
مر گے تو مرحوم ھوں گے🙉😐😐

Dangerous.786
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥

Dangerous.786
 

میں ترے چھوڑ کے جانے سے مروں گا؟ حد ہے
ترے جیسے تو میں پنسل سے بنا لیتا ہوں
حسن زیدی
( پنسِل سے بنائے ہوئے لوگ)

Dangerous.786
 

تمہاری ہوں اور ہمیشہ تمہاری رہوں گی
کہنے والی کے بیٹے کو آج قلفی
لے کر دی میں نے 😟😥😥

Dangerous.786
 

سنا ہے میک اپ کو اردو میں😏
آلات برائے
درستگی و مرمت خواتین کہتے ہیں 😒😆🤣🤣

Dangerous.786
 

کیا بچپن😉 میں آپ کو بھی یہی لگتا تھا کہ رضائی🛌 اوپر لینے سے👁️ اب مجھے جن بھوت👹 نہیں پکڑ سکتے....😜
😁😁

Dangerous.786
 

خود پرستی میں رہوں🤷 ️ تو مٹی سے💁 بھی کھیلتا ہوں🤗😍
انا پرستی پہ اتر آؤں🚶️ تو چاند🌙 کو بھی💁 ️ نظر انداز کر دوں🌺❤️🥀

Dangerous.786
 

وہ صرف عبادتوں والوں کا نہیں ندامتوں والوں کا بھی رب ہے 😍❤️
صبح بخیر..🖤✍️🥀

Dangerous.786
 

دن میں سورج☀️ رات میں🌃 تارے✨ ہوتے ہیں🤗😍
میری پوسٹ📱 پہ آنے والے🚶♂️🚶♀️ بہت پیارے ہوتے ہیں🤣😜👻😁

Dangerous.786
 

سوچو اگر آپ لڑکیاں نہ ہوتی
تو کریم بنانے والی کمپنیاں بھوکی مر جاتی۔
🙄🥴🤓😎

Dangerous.786
 

شادی شدہ عورت نے فیک آئی ڈی بنا کر اپنے شوہر سے بات چیت شروع کی،
تو شوہر نے بتایا کہ اس کی بیوی تین سال پہلے مر چکی ہے
😂😂😂😂

Dangerous.786
 

وہ عظیم لوگ سامنے آئے
جو کبھی بھی اسکول میں فیل نہیں ہوئے😜
No cheating😎
*
*
Me

Dangerous.786
 

دس میں سے نو ڈاکٹر
سینسوڈائن تجویز کرتے ہیں
پتہ نہیں اس دسویں کو کیا تکلیف ہے 🤪😂😂

Dangerous.786
 

ہم اتفاقاً ہی ایک گاڑی میں جا رہے تھے
محلے والوں نے اک کہانی گھڑی ہوئی ہے🤣

Dangerous.786
 

تیری باتوں سے💁♂️ تیری ذات سے خوشبو آئے🤗😍
توں رہے پاس🥰 تو دن💁 رات سے خوشبو آئے🌺❤️
تیرا ہر لفظ🖊️ تیری ذات😇 سراپا خوشبو🤗😍
توں جو بولے😋 تو تیری بات سے خوشبو آئے🥰❤️
توں چمبیلی ہے 🌼 گلاب ہے 🌹 یا رات کی رانی💁♂️
تجھ کو چھو لوں🙆♂️ تو میرے ہاتھ سے💁♂️ خشبو آئے🤗😍
تجھ کو دیکھوں👀 تو میرا🙎♂️ حسن مہک سا جائے🥰❤️
تجھ کو سوچوں🤔 تو خیالات سے خوشبو آئے🙆♂️🙃
تیرا نام💁♂️ جو لکھ دوں🖊️ کسی تحریر سے پہلے🤗😍
میرے اشعار سے🖊️ رباییات سے خوشبو آئے🌺❤️
میں کوئی حرف💁♂️ جو لکھ دوں🖊️ تیری تعریف میں اکثر🙆♂️🙃
میری غزلوں سے🖊️ بیانات سے💁♂️ خوشبو آئے🤗😍
توں جو جائے 🚶♀️تو میری سانس🗣️ اٹک سی جائے🙄
توں جو آئے👉 تو مضافات سے💁♂️ خوشبو آئے🥳😍
تیرا انداز😇 تیری ہر بات 😋فقط خوشبو خوشبو🥰❤️
تیری حرکات سے🤷 ️ عادات سے خوشبو آئے