Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Dangerous.786
 

"_ وه تجھے بھولے ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے
روٹی کھا، چاہ پی، فلماں ویکھ، موجاں مار _" 🤝🙂

Dangerous.786
 

ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو جو تمہیں ناپسند ہو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ تمہارے عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے ۔

Memes & Satire image
D  : Ye SacH hai na - 
Sad Poetry image
D  : عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر پھول سے چہروں پر تیزاب نہ ڈالا جائے 😥😢💔💔 - 
Dangerous.786
 

سوچ لو !
تمہارے کپڑے بھی استری کر دیا کروں گا

Dangerous.786
 

میں نہیں جانتا کہ
زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ہے
یا مشرق اور مغرب میں
مجھے بس اتنا پتہ ہے کہ تم مجھ سے دور ہو

Dangerous.786
 

آخری بار پوچھ رہا ہوں😕😕
انباکس آ رہی ہو یا میں کھا لوں روٹی 😔
😬😬

Dangerous.786
 

ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ تو ﺳﻨﮕﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞﻣﯿﮟ، 😒😒
ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﺩﻭ ﭨﻮﻧﺎ🙈🙈
ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮐﮭﺎ ہے😅😅😁

Dangerous.786
 

ہمیں سب سے زیادہ۔۔۔۔# motivate😏 وہی انسان کرتا ہے،🤔 جس کی اپنی🤣 زندگی کا
بیڑہ غرق 😲ہو چکا ہو۔
😬😜😁

Dangerous.786
 

"جب توجہ کا مرکز اپنی ہی ذات کی خوبیاں ہوں
تو انسان اپنی اصلاح میں سست اور دوسروں پر تنقید کرنے میں چست ہو جاتا ہے"

Dangerous.786
 

شادی کرو گا تو صرف موٹی لڑکی سے 😍❤️
بس بات ختم😏

Dangerous.786
 

محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتیں یہ تو اعزاز ہوتی ہیں آپ محبت کرنے والے کا ایک قیمتی لمحہ جو اس نے پورے خلوص سے آپ پر وارا تھا ادا نہیں کرسکتے .....❤

Dangerous.786
 

شادی کرو گا تو صرف موٹی لڑکی سے 😍❤️
بس بات ختم😏

Dangerous.786
 

میں آلو کا پراٹھا بھی بنا لیتا ہوں آگے آپکی مرضی 😏🤔🙄🤭

Dangerous.786
 

آج میں نے بخار کا بہانہ بنا کر آفس سے چھٹی لی اور سچ مُچ بخار ہوگیا😰
اگلے ہفتے شادی کا بہانہ کر کے دیکھتا ہوں 😜 😂🤣😂

Dangerous.786
 

دمادم بند ہو بھی سکتی ہے
اپنا نمبر خدارا بھیجو مجھے 😕

Dangerous.786
 

بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی

Dangerous.786
 

.q1
gOOd morning 🌞

Dangerous.786
 

شہید بچوں کو اسٹیٹس سے کیا فائدہ ہو گا اسٹیٹس لگانے سے اچھا ہے آج کے دن ان کے لیے مغفرت کی دعا کی جائے

Dangerous.786
 

.q1
good morning