وہ کون سی چیز جو انسان کو دو دفع مفت ملتی ہے اور تیسری بار خریدنی پڑتی ہے
چیلنج
دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جس کے 3 نام ہیں ؟
چیلنج

Good Morning 🌄
فواد چوہدری اب یہ افواہ پھیلا رہا ہے کہ سردیوں میں لڑکیوں کی عقل جم جاتی ہے🤣🤣
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳
اس نے آپنی تصویر بھیجی ہے🙄
اور کہا دیکھ کے ڈیلیٹ کر دینا😒
میں نے دیکھ کے بلاک کر دیا🙊
جا پراں مر😳
ہے کوئی بجلی جیسی🙂 وفادار لڑکی
جو پکڑ لے اور پھر جان نکلنے تک نہ چھوڑے😂
بہن چھوٹی ہو یا بڑی اپنے بھائی کا ہمیشہ خیال رکھتی ہے.
کہا جاتا ھے کہ نکاح میں اتنی طاقت ھے کہ میاں بیوی میں خود بخود محبت ھو جاتی ھے کیا یہ بات درست ھے ؟
ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے😎
پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو زندگی وار دیتے ہیں😍❤️
کہاں ملے گی ایسی لڑکی جو میرے علاؤہ کسی سے بات نہ کرے💔😢
لگتا ہے سب کی شادیاں ہوجائے گی اس دنیا میں بس سلمان خان شیخ رشید اور میں ہم تینوں دوست کنوارے رہ جائے گے 🤣🤣
Three Idiots 😂😂
پنکھا 2 نمبر پر چلا کر کمبل اوڑھنے کے بعد
ایک ٹانگ کمبل سے باہر نکال کر ٹمپریچر🌡کو بیلنس😂 کرنے والا موسم چل رہا ھے😜
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے🙂💫🥀
ہم تو CUte ہو کر بھی SingLe رہے گئے😂💥✨
🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain