جب اعتبار کسی سے اٹھ جاے
فر وہ زہر کھاے یا کھوپڑی میں گولی
فرق نہیں پڑھتا
کیوں بتاوں کے اداس ہوں تیرے بغیر
تم نے کونسے چلانگیں لگاکے انا ہے میرے پاس
🤣
ہمارے تمام خواب پورے ہو سکتے ہیں اگر ہم ان کا پیچھا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
وہ میرا ہے۔۔۔
فقط میرا ہے۔۔۔
پھر کوئی کیوں دیکھے اسے
کوئی کیوں سوچے اسے۔۔۔
کوئی کیوں چاہے اسے۔۔۔
کہ وہ تو فقط میرا ہے۔۔۔
اسکے سبھی جذبے
میرے نام ہیں۔۔۔
اسکی محبت پر
صرف حق ہے تو میرا ہے۔۔۔
اور ہاں وہ صرف میرا ہے صرف میرا 💖💖
🥰😘💕
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاسدل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
کیسے کہیں کہ دل لگی دل کو ہی لگ گئیکہاں سے منکر وفا کو یہ بیماری لگ گئیوہ جو حسن و جمال کے قائل کبھی نہ تھےوبال حسن کی انہیں بھی اسیری لگ گئی
ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتےدل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتےوہ خاص ہے میرے لیے خاص ہی رہے گی اہم اسلیے ہر کسی کواپنا بنایا نہیں کرتے
ایک ایسی بھی تجلی آج مے خانے میں ہے
لطف پینے میں نہیں ہے بلکہ کھو جانے میں ہے
چار لفظوں کا ہے حسن تمہارا 🙄
فیشل فاؤنڈیشن کریم مسكارا 😁
گھر میں کیا رکھا ہوا ہے
بلی, کتا کبوتر. طوطا خرگوش,چڑیا, بندر۔۔یا کچھ نھی
شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے....
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے
دوائیوں کے بھی اپنے ہی نکھرے ہوتے ہیں
کسی کو خالی پیٹ چاہیے
اور کسی کو بھرا ہوا پیٹ🙈🤪😂
اس پگلی نے کہا
ویسے کبھی آٹا گوندا
ہیں 🤨🤦😋
میں۔ نے کہا گوندا تو نہیں 🙆🤦 کھاتا ضرور ہوں😜😁
عمران خان سے گزارش ہے کہ میرے ڈیم والے دس روپے واپس کر دو😑😑
میرا ہتھ تنگ جے🙄🙄😜
شرافت سے میری پوسٹ پر آیا کرو🤨
ورنہ مجھے انباکس کا راستہ بھی پتہ ہے۔۔😂🙈بات ختم 😅
کسی کی عزتِ نفس مجروح
کرنے کے بعد ہماری "سوری" اتنی ہی
حیثیت کی حامل ہوتی ہے جتنی اس ٹوٹی ہوئی سڑک کو جوڑنے کے لیے اس سلوشن ٹیپ کی ہے!
✌️😍✌️
پاکستانی آنٹیاں شادی پر
ارے مجھے کہاں آتا ہے ڈانس کرنا
اور پھر 10 منت بعد دھرتی ہلا کر رکھ دیتی ہیں
"سن پگلی🙂
ادھر آؤ میں تمہیں اپنے دل کا ایڈمن بناؤں 🙈❤🤭🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain