سنو
مجھےپوچھناتھا کہ
چائے خاموشی سے پینی چاہیئے یا شڑپ شڑپ کر کے 🤔🤔😂😂
وہ لڑکی 👰
کہا ں ملے گی ..؟
جو گاناگاتی ہے
کہتی ہے .....
گڈی 🚗تو منگا لے تیل⛽
میں پوانی آں
ابھی اُس کی ضرورت ہے یار 😕
میں نے نیا ٹوتھ برش لے لیا ۔🙆😋
پرانا برائے فروخت آدھی قیمت پر جو لینا چاہے رابطہ کرے ۔
شکریہ 😂🤦
دماغ کا کھیل... 👑
100
میں ٹوٹل کتنے 9 آتے ہیں..؟🤔
دل + دل = دلدل
لٰہذا دو دلوں کو جوڑ کر دلدل میں گرنے سے بہتر ہے
دلوں کو علیحدہ رکھیں😂😂😹😹😂😝🤭🙉
پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں
بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے👁️
میری طرف سے خدا ور محبت کے رائیٹر پروڈیوسر پر لعنت
نہیں اس کے نام خدا لکھنے کی تک کیا بنتی تھی
Finallly اس ڈرامے نے ہمیں سکھایاماں باپ کے حقوق سے بھاگ جاو اور اک نا محرم جس سے اپکا جائز رشتہ بھی نہیں اس کیلئے مر جاؤ
اب نیا generation نے عشق معشوقی ہی سیکھنی نہ
بغیرتپن کی بﮪی حد ہوتی ہے
افسوس سد افسوس
🙂🙂
جس نینوں👀 میں پیا بسے👫 دوجا کون سمائے🤗😍
دھاگہ ہو 💁 ️تو توڑ دوں🤷 ️ پریت نہ توڑی جائے🌺🥰❤️
Pakistan Win 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain