Damadam.pk
Dangerous.786's posts | Damadam

Dangerous.786's posts:

Memes & Satire image
D  : Exam Planing - 
Memes & Satire image
D  : Student after passing Chimistry - 
Memes & Satire image
D  : That's why babies are born without teeth - 
Dangerous.786
 

مجھے آج تھوڑی تھوڑی فیلنگ آرہی ہے کہ آج افغانستان میچ جیتے گا🤭😂😂آپکو کیا لگتا ہےاپنی اپنی راۓ کا اظہار کریں۔۔؟؟؟

Dangerous.786
 

کسی لڑکی کی معصومیت سے کھیل کر
اگر تُم خود کو مرد سمجھتے ہو نا۔۔۔؟؟؟
تو ایسی "مردانگی" پر "لعنت🔥🙏💯

Dangerous.786
 

اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں توں میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکا ،
یار تو کیسے کسی شخص کی جان لیتا ہے میں ایک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکا

Dangerous.786
 

It is not the body's posture, but the heart's attitude that counts when we pray.
~ Billy Graham

Dangerous.786
 

The darkest hour has only sixty minutes.
~ Morris Mandel

Dangerous.786
 

آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒

Dangerous.786
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😢
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو
😂😁😂

Dangerous.786
 

شکرہےلڑکےنقاب نہیں کرتے
ورنہ لڑکیوں تو سوچ سوچ
کرمرجاناتھاہاۓکمینہ کیساہوگا😜😁🐻🐻

Dangerous.786
 

سردیاں پھر سے آگئی ہیں نہ شادی ہوئی نہ ہی منگنی ہوئی
پھر وہی تنہائی اور وہی پھولوں والی رضائی 😂 😂

Dangerous.786
 

( خوشخبری )
اگلے سال باہر ممالک سے لوگ ”matric“ اور
"Fsc"
پاس کرنے کے لئے پاکستان آنا شروع ہو جائینگے😂

Jokes image
D  : Haha 🤣🤣🤣😆 - 
Dangerous.786
 

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جس نے وضو کیا اور اچھے طریقے سے (یعنی سنت کے مطابق) وضو کیا، اس کے جسم سے گناہ نکل جاتے ہیں یہاں تک کہ ناخنوں کے نیچے سے بھی۔ (صحیح مسلم)

Dangerous.786
 

ہاں جی! تو پھر کیا ملا لوگوں کے ساتھ مخلص رہ کر۔۔۔۔🥀🥀
🤔🤔😢🤐

Dangerous.786
 

صاحبِ عقل ہو ایک مشورہ تو دو
احتیاط سے عشق کروں یاں عشق سے احتیاط کروں..🥀

Dangerous.786
 

ہمارے گھر والے صبح بخیر نہیں کہتے۔
وہ صرف پنکھا بند کر کے چلے جاتے ہیں😔🥺

پھر یوں ہوا کہ
مزید اس کے پیچھے بھاگنے کے بجائے میں نے اپنا سب سجدے میں رکھ دیا اور کہہ دیا اللہ جیسے تیری مرضی
D  : پھر یوں ہوا کہ مزید اس کے پیچھے بھاگنے کے بجائے میں نے اپنا سب سجدے میں رکھ - 
Dangerous.786
 

پوسٹ تک تو آیا نہیں جاتا 😒
میری شادی میں کس منہ سے آؤ گے سارے 🙊😝😃🤨..😎🤔🤔🙈