محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیئے!
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سَر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے❤🔥
نہ جانے کون سا رنگ پسند ہے ان کو..!!❤❤❤
یہی سوچ کر ہر رنگ کی چوڑیاں خرید لایا ہوں.!
ملنگ
کچھ لڑکیاں👰🏼 بچوں کے بسکٹ🍪 اورچاکلیٹ 🍫کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜
یہ دنیا ہم سے ڈرامے کرتی ہے 🤪🤪🤪
ان کو کیا پتا 😳😳
میں خود اک بہت بڑی فلم ہوں 🙈🙈
پاکستان میں جب تک لڑکا اپنے پاوں پر کھڑا ہوتا ہے
تب تک محبوبہ کا لڑکا دوڑ رہا ہوتا ہے 🤣😁
ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں...💔🙂
مجھے الٹے عشق کی تلاش ہے
جو نفرت سے شروع ہو اور پیار پہ ختم🙈😂
یار کچھ تو خدا کا خوف کروں
کتنی پیاری ہوں جان لینی ہے
دعا کرو آج دیدار مصطفئ ہو جاۓ
آمین ثم آمین
کبھی امی نے کمرہ بند کرکے کوٹاہے ۔۔۔۔۔۔؟
🙆👊😞😯😂😂😁
بارش کی بوندیں
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے کا کپ___
شاعری کی کتاب
دریچہ____
تنہائی____
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا..... مگر
جچتے ہیں اک ساتھ ____
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ
☔📖☕
یا اللہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے
اسی طرح ہماری پریشانیوں کو آسانی میں بدل دے
آمین
لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں
گڈ مارننگ جانو ، لو يو
اور میں یہ دیکھ کر خوش
Battery charged 100%
🙈کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی🙈 سے سیٹنگ ہی کروا دے🙈 قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😜
🍁بس وہ لڑکی میرى ہے
جس کے ہونٹ اور گردن کے آس پاس تل ہو✔️💢🙉
شادی کرنے والے تھا کہ
میری آنکھ کھل گئی مجھے ہوش آگیا
🤗🤗😂🤣😂🤓🤓
باتیں کرنا کوئی حل نہیں
اغوا کیجیے نکاح کیجیے.😀
دمادم پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں نا جمدا تے چنگا سی😁
جوائنٹ فیملی میں رہتے
ہوئے
کھانے کی کوئی چیز اپنی بیگم تک پہنچانا دنیا کی خطرناک ترین سمگلنگ ہے😂😂
Agree👍
💔نہ ستاؤ ہمیں ہم ستاۓ ہوۓ ہیں 💔
💔محبت کے صدمے اٹھاۓ ہوۓ ہیں 💔
💔نہ توڑو💔 ہمیں تم کھلونا سمجھ کر💔
💔ہم بھی خدا کے بناۓ ہوۓ ہیں💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain