پتہ نہیں لوگ کیسے چھوٹی چھوٹی بات سب کو بتاتے ہیں🙄میرا ابھی دیوار میں سر لگا ہے🤕 ایڈا 🤏 وڈا روبرا بن گیا 🙄میں تے نہیں کیسے نو دسیا🤣
#_کھوکھر
میں شرمندہ ہوں اے دل
او نہیں پھسدی میں کی کراں..
🤣😂🤣😂
نسوار کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
اب نکلے گا انگریزی کا جنازہ 😂😂😂
🍁مرشد ہماری شادی نہیں کرواتے😕
🍁مرشد ہمیں کہتے ہیں ابھی تم بچے ہو 😒😭😭😭😭😅😅😅😂
پریشانی کی بات یہ نہیں کہ آدھا امرود کھا کے مجھے پتا لگا کہ اس میں کیڑا تھا
پریشانی کی بات یہ ہے کہ اس میں کیڑا بھی آدھا تھا
😔🤔😢😭💔
🙃😝
آج کل ٹھرکیوں کی نئ پوسٹ🤦♀️
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"😂
بندہ پوچھے کہ سیدھی طرح کہہ دو کہ پہلی باجی نے بلاک کیا ہوا ہے😝
بےزبان کو وہ زبان دیتا ھے
پڑھنے کو پھر وہ قران دیتا ھے
جب بخشنے پر اجائے اپنے محبوب کی امت کو
تو تحفہ میں گنہگاروں کو رمضان بھی دیتا ھے
سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے. انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے....!!!!
ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اتنی تیزی سے ڈاون لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے۔۔۔!!
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
تیرے پہلو میں جو گزرے 🙈🙈
ہاےےے😊😍
ہمیں ایسی حیات چاہے 😘☺
آجا تجھے چاند پر لے چلوں .. 🖤🖤
زمین پر رشتےدار بہت ہیں .. 😂😂
آجکل 5th کلاس کے بچوں کے پاس بھی فون ہے جب ہم 5th میں تھے تب اس بات سے خوش ہو جاتے تھے کہ 6th میں جاتے ہی پین سے لکھنے کو ملے گا
😆😅😄😃😁
مجھے ان باکس میں ایک حسینہ کا میسج آیا بولی
بیلینس چاہیے😢
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی
ڈی لڑکے والی بنائی ہے ۔۔۔۔😂😂😂
بس وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکا😢
اور بولا🙈
میرا نام حاجی عبدالغفور ہے کچھ بھی ضرورت ہو تو بتانا😐😂😂😂
میرے نانا نانی خالہ دادہ اور مامو اس دنیا میں اب نہیں رہے پلیز سب انکی مغفرت کی دعا کردیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قوم کے ہیرو محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کرگئے۔
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطاء فرماۓ آمین
تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم اور اس کا نام رکھیں گے"غضب اداسی!"
عیش💔😄
ٹکڑے اٹھا اٹھا کے مجھے جوڑتا ہے وہ
جڑ جاؤں تو مجھے پھر سے توڑتا ہے وہ
ضروری تو نہیں ہم صدا ایسے ہی رہے
وہ خالق ہے کہانی بدل بھی تو سکتا ہے۔😊💔
تمہارے شوہر کی تصویر دیکھ کر لگا
بے وفائی کی سزا دنیا میں بھی ملتی ہے ..
😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain