صفر کا مہینہ ہے یا رب
ہمسفر سے ہی ملا دیں
سنو"تمہاری محبت کے طالب ہیں🙂
طالبان بننے پر مجبور نہ کرنا 🚫😛🌠😛
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کے کوئی تعلق بچا ہی نہیں
دل ہی اُٹھ گیا ہر چیز سے😒🙄😬
سوائے کھانے پینے گھومنے سونے اور موبائل کے🤣😂
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
" یہ جو کہتے ہیں نہ کہ ؛ بات ایک کان سے سُنو اور دُوسرے سے نِکال دو ، اُنہیں بتا دو کہ ؛ اُن دونوں کانوں کے بیچ دِماغ بھی آتا ہے ، جو کِسی کے کہے گئے سخت الفاظوں پر سُن تک پڑ جایا کرتا ہے!
زندگی کو خوشی سے گزاریں جو آپ کے ساتھ ھیں ان کے ساتھ انجوائے کریں جو جانا چاھے اسے الوداع کریں کسی ایک انسان کو درد سر بنا کے خود کو ذھنی مریض نہ بنائیں🙏🙏🙏🙏
#سرکار
سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ چیونٹیاں اناج اور بیجوں کو جمع کرنے کے بعد! ان کو زمین میں لے جانے اور انہیں زمین کے اندر اپنے بِلوں میں رکھنے سے پہلے دو حصوں میں توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر اناج و بیج دو حصوں میں تقسیم نہ کیا جائے تو وہ زمین کے اندر ہی پھوٹ جاتا ہے ہرا ہوجاتا... انھوں نے حیرت سے کہا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں، کیونکہ ایک دھنیا کا بیج ہی ہے جو دو حصوں میں بٹنے کے بعد بھی پھوٹ سکتا ہے، اس لیے چیونٹیاں اس کو چار حصوں میں کاٹ کر تقسیم کرتی ہیں پھر اپنے بلوں کے اندر محفوظ کر کے رکھتی ہیں.... سوچنے کی بات..! ان سب کو یہ کس نے سکھلایا...؟ یقیناً میرے اور آپ کے بلکہ ساری کائنات کے وحدہ لاشریک رب نے تو اس کی پاکی بیان کیجیے...
سبحان الله وَ بِحَمدہ سبحان اللہ العظیم...
دفن ہیں مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھو_
اجڑ اجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہو میں_
کسی سے سنا تھا😏😏
جب کبھی کتا پیچھے لگے تو فوراً بیٹھ جاؤ🙊 🙈🙈
کل کتا 🐕 میرے پیچھے لگ گیا، میں بیٹھ گیا، کتا بھی وہیں بیٹھ گیاپھر ہم دو گھنٹے وہیں بیٹھے رہے🐕🤵
اداس رات اداس زندگی اداس وقت اور اداس موسم
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے
*وہ پھر بھی نہ سمجھ سکے میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔*
*میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔😒🥀
مسکراتے رہا کرو
تاکہ دنیا کنفیوز رہےکہ اسے کس بات کی خوشی ہے
😜😮😂😂😂😂👌
میں تم کو پرپوز کر تو دوں
🙈
لیکن اگر تم آنٹی نکل آئی تو🥺🤣🙉🙈🙊😏
اگر چاند🌜 کو پتہ لگ جائے کہ زمین🌏 پر کیسے کیسے لوگوں کو چاند کہا جا رہا ہے🙄
تو وہ آسمان سے گِر کر خود کُشی کر لے🤪
عظیم ہیں وہ دس پندرہ لوگ🤗
جو میری پوسٹ پر لائیک اور کمنٹس کرتے ہیں💁♂️
ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا ہے 🙄🙄
تم میرے دنیا ہو 😍
تم میری کائنات ہو 😊
ظالموں کوئی مجھے بھی اپنی تحصیل یا ضلع بنا لو 😂😂🙄🙄
عورت میں وفا
اور مرد میں غیرت نہ ہو تو دونوں کو دفنا دو
اگر آپ کے پر ہوتے تو آپ روزانہ اڑ کر کہاں جاتے؟👀
#💗
جواب ضرور دیں
وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو♥️
مزہ تو تب ہے جب محبت کسی کی باتوں سے ہو ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain